کٹھمنڈو / کئیر خبر
ہند و نیپال کے متعدد مقامات پر شوال کی رویت ثابت ہوئی ہے جس کی بنیاد پر کل 5 / جون کو عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی
نیپال کے مہوتری انڈیا کے آسام پورنیہ کٹیہار مالیگاؤں ، ممبئی حیدراباد گجرات کے متعدد مقامات پر جم غفیر نے عید کا چاند دیکھا
کئیر فاؤنڈیشن عید کا اعلان کرتے ہویے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہے
کٹھمنڈو میں رہنے والے مسلمانوں کے لئے سنت نبوی کی متابعت میں ٹوڑھی کھیل- فوجی گراؤنڈ – میدان میں دوگانہ عید کا معقول نظم کیا گیا ہے خواتین اور بچوں کو ساتھ لے کر حاضر ہوں نماز کا وقت آٹھ بج کر پینتالیس منٹ طے کیا گیا ہے
آپ کی راۓ