آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ حکام کو ایمرجنسی وارننگ دوبارہ جاری کرنی پڑ گئی۔
فائر سروس حکام کے مطابق 500 فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کرر ہے ہیں۔
واضح رہے گزشتہ روز لگنے والی آگ سے اب تک دو ہزار ایکڑ سے زائد اراضی تباہ ہوچکی ہے۔
آپ کی راۓ