کٹھمنڈو / کراچی/نئی دہلی / ڈھاکہ – ایجنسیاں
بر صغیر پاک و ہند نیپال ،بنگلہ دیش میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے ؛ ١٢ اگست کو پورے بر صغیر میں عید الاضحی منائی جائے گی نیپال پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کی رویت ہلال کمیٹیوں نے رویت کی تصدیق کرتے ہویے کل 3 اگست کو یکم ذی الحجہ کا اعلان کیا ہے
بر صغیر کے تمام ممالک میں جم غفیر نے ذی الحجہ کا چاند دیکھا – علماء کرام نے اس موقع پر 9 ذی الحجہ یعنی ١١ اگست کو عرفہ کا روزہ رکھنے کی تلقین کی ہے جس سے بندے کے گزشتہ ایک سال کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں
آپ کی راۓ