پاک بھارت وزرائے اعظم سے بات چیت مفید رہی:ڈونلڈٹرمپ

20 اگست, 2019

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ  کشمیر کی صورتحال سے متعلق وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونک بات چیت مفید رہی ہے ،امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ انہوں نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری سمیت  کشمیر سے متعلق بات چیت کی۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی سے ہونے والی گفتگو کو مفید بھی قرار دیا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter