کاٹھمانڈو،(کیئر خبر)
تربھون یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان میں نول پراسی کے محمّد نواز انصاری نے پہلی پوزیشن حاصل کر اپنے علاقے اور سماج کا نام روشن کیا ہے-
آی او ایم امتحان میں
پاس ہونے والے ٤١٨٦ طلبہ میں ٩٥ نمبرات لا کر محمّد نواز انصاری نے تاریخ رقم کی ہے-
ملک بھر سے نواز کو تہنیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں- نیپال سے باہر کے میڈیکل کالجز نے اسکالر شپ دینے کی پیش کش کی ہے.
نواز نے اپنی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے- کئیر خبر ان کے روشن مستقبل کے لئے دعاگو ہے-
آپ کی راۓ