جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ کی حمایت میں کٹھمنڈو میں نیپالی طلبہ کااحتجاج

17 دسمبر, 2019

کٹھمنڈو / کئیر خبر
جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ کی حمایت میں کٹھمنڈو میں مختلف یونیورسٹیوں کے نیپالی طلبہ راجدھانی کے مایتی منڈلا میں بھارتی پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے – بینرس کے ساتھ طلبہ نے بھارتی حکومت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا؛ جس کی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ پر حملہ کیا؛ لایبریری میں گھس کر طلبہ پر حملہ پولیس کی سفاکانہ حرکت ہے – طلبہ نے اس پورے واقعے کی شدید مذمت کی ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter