اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام آل نیپال مشاعرہ کل کٹھمنڈو میں

بیگم حضرت محل کی یاد میں منعقد کیا جارہا ہے

27 دسمبر, 2019

کٹھمنڈو / کئیر خبر
اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام کل نیپال مشاعرہ کا انعقاد کل بتاریخ ٢٨ دسمبر بروز سنیچر کٹھمنڈو کے ہوٹل ہاردک میں صبح ١١ بجے عمل میں آےگا –
اکیڈمی کے صدر جناب امتیاز وفا نے کئیر خبر کو بتایا کہ یہ آل نیپال مشاعرہ بیگم حضرت محل کی یاد میں منعقد کیا جارہا ہے- اس میں ملک بھر سے نامور شعرا شرکت کر رہے ہیں – انہوں نے ادب نواز حلقوں سے بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے – کٹھمنڈو کے باغ بازار میں اس مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے –

اردو اکیڈمی نیپال اپنے منفرد انداز میں ادبی کاوشوں اور سرگرمیوں کے؛لئے ممتاز ادارہ ہے –

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter