کپل وستو اور روپندیہی میں شدید بارش اور ژالہ باری ؛ فصلوں کو نقصان

13 مارچ, 2020

تولھوا / کئیر خبر

موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع کپل وستو اور روپندیہی کے کسانوں کو اس وقت بھاری نقصان اٹھانا پڑا  جب آج دوپہر میں شدید بارش اور ژالہ باری کے سبب انکی فصلیں تباہ ہوگئیں –

گیہوں مٹر اور سرسوں کے کھیتوں نے آج سفید چادر اوڑھ لیا تھا جس کے چلتے کسانوں میں مایوسی چھا گئی ہے 

ویسے آج ملک بھر میں صبح سے بدلی تھی اور ہر علاقے سے بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کی خبریں موصول ہوئی ہیں اور ہر جگہ کسانوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter