بریکنگ: سیاحتی شہر پوکھرا شام آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر 5.0کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو میں بھی محسوس کیا گیا

15 مارچ, 2020

پوکھرا 15  مارچ  ٢٠٢٠ء

سیاحتی شہر پوکھرا آج شام آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر 5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز  اٹھا؛ کٹھمنڈو باگلنگ ؛ چتون ؛ دھادنگ؛ تنہوں ؛ میں  بھی جھٹکے  محسوس کئے گیے ؛ پوکھرا کے مکین و سیّاح گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز پوکھرا تھا

ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن  

کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوگا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter