چین میں کورونا کے 21 نئے کیس، 4 اموات

4 اپریل, 2020

چین میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیس اور 4 نئی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق نئے کیسز میں سے متعدد ایسے کیسز ہیں جن کی تصدیق بیرون ملک سے آنے والوں میں ہوئی ہے۔

کمیشن کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 81 ہزار 620 ہوگئی ہے جس میں سے ساڑھے 76 ہزار افراد صحت یاب بھی ہو گئے ہیں، جبکہ چین میں کورونا سے 3322 اموات ہوئی ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter