امریکا کا حزب اللہ کمانڈر کی اطلاع پر10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

11 اپریل, 2020

امریکا نے حزب اللہ کمانڈر محمد کاتھرانی سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع پر10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔

خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق حزب اللہ کمانڈر پر عراق میں ایرانی پیرا ملٹری گروپ کی حمایت کا الزام ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کمانڈر کاتھرانی 2013 ء سے امریکا کی دہشت گردوں سے متعلق بلیک لسٹ میں شامل ہے ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter