ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

13 اپریل, 2020

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کیلئے ویکیسن تیار کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق انٹرا وینیس امیونوگلوبیولن ویکسین کورونا کیخلاف جنگ میں اہم پیشرفت ہے۔ترجمان کے مطابق تیار کی گئی ویکسین صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیارکی گئی ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار گلوبیولن کی ٹیسٹنگ اوراینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی سے کیا۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گلوبیولن کی تیاری کورونا بحران میں امید کی کرن ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter