اور کرونا وائرس کے خاتمے اور معیشت کے فروغ پر توجہ مرکوز کرے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کی وباء پھوٹنے کے بعد سے چین نے نہ صرف نہایت جامع موثر شفاف اور ذمہ دارانہ انداز سے احتیاطی اقدامات کئے ہیں بلکہ اس وباء کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی تعاون کسو فروغ دیا ہے۔
آپ کی راۓ