کرشنانگر / کئیر خبر
ملک نیپال میں لاک ڈاؤن کے چلتے جمعیة تواصل الخيرية نامی ادارے کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں دینی سوال و جواب کا ٹیلیفونک سلسلہ شروع کیا گیا ہے اور اس میں نیپال کے معزز علماء کرام کے نمبرات مہیا کرایے گئے ہیں جو پوسٹر میں موجود ہیں – جس سے آپ متعینہ وقت کی رعایت کرتے ہوے کسی بھی دینی مسلہ پر سوال کرسکتے ہیں ؛ امید کی جارہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھایں گے
آپ کی راۓ