نئی دہلی / ایجنسیاں
وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار بھارتی شہریوں کے لیے وبال بن گئی، پٹرول سستا کرنے کے بجائے مزید مہنگا کردیا۔
عالمی مارکیٹ میں خام پٹرول کی قیمتیں نچلی سطح پر ہیں، اس کے باوجود مودی سرکار نے ڈیزل کی قیمت میں7 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے،
کورونا وائرس کے باعث عالمگیر سطح پر لاک ڈاؤن اور پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کے باوجود بھارت میں ایک لٹر پٹرول پر ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا گیا
ذرایع کے مطابق عوام کی کمر توڑ رہی مودی سرکار کے خلاف بھارتی میڈیا میں بھاری سناٹا پسرا ہوا ہے ،
آپ کی راۓ