سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا؛ خلیج میں عید الاضحی ٣١ جولائی کو/نیپال و بھارت میں یکم اگست کو

20 جولائی, 2020

ریاض / کئیر خبر

آج سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحجہ کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہویے کہا ہے کہ کل ٢١ جولائی کو ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی اور عید الاضحی ٣١ جولائی کو منائی جائے گی

ہند ونیپال میں عموما خلیج سے ایک روز کے بعد ہی چاند کی رویت ہوتی ہے لہذا اس کا بھر پور امکان ہے کہ نیپال و بھارت میں یکم اگست کو عید الاضحی منائی جائے گی ان شا اللہ     

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter