کٹھمنڈو / فرحان نور / کئیر خبر
جنتا سماج وادی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے مختلف محکموں کے لئے ذمہ داران کی تقرری کی گئی ہے۔
سابق ممبر پارلیمنٹ و وزیر مسٹر اقبال احمد شاہ کو پارٹی کے سپلائی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ اقبال شاہ کپل وستو سے سیاست کرتے رہے ہیں۔ وہ دو مرتبہ دستور ساز اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔بابوام بھٹرائی جب وزیر اعظم تھے تو اس وقت وزیر زراعت کی حیثیت سے حکومت میں شامل ہوئے تھے۔
اس موقع پر سماجی و رفاہی تنظیموں و شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہے
آپ کی راۓ