مالیگاؤں/ کیئر خبر
معروف عالم دین درجنوں کتابوں کے مولف ومفتی جماعت جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں کے شیخ الحدیث ڈاکٹر فضل الرحمان المدنی ان دنوں علیل ہیں انہیں مالیگاوں کے اقرا ھاسپٹل میں ایڈمٹ کرایا گیا ہے
فی الحال انہیں آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔
جامعہ محمدیہ کے ناظم ارشد مختار صوبائی جمعیتِ اہل حدیث مہاراشٹر۔ ضلعی جمعیتِ اہل حدیث بلرام پور فرزندان احمد مدنی ومحمد و داماد عبد الصبور ندوی ودیگر محبین نے تمام حضرات سے درخواست کی ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے حق میں دعاء صحت کریں ۔اللہ تعالی آپکو اپنے فضل خاص سے شفاء عاجلہ وکاملہ عطا فرماے ۔
آپ کی راۓ