سعودی حکومت کا حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہ

16 مارچ, 2021

مکہ مکرمہ/ ايجنسى

سعودی حکومت نے حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

مکہ مکرمہ اورمدینہ کے درمیان حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے سروس 31 مارچ سے  چلے گی۔

 حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریان الہربی نے ایک بیان میں کہا کہ عمرہ عازمین ریلوے کی ویب سائٹ پر آن لائن ٹکٹ کی بکنگ کر سکیں گے۔

مکہ سے مدینہ تک چلنے والی ٹرین 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter