کاٹھمانڈو/ کیئر خبر
کووڈ – 19 کرائسس مینجمنٹ کمیٹی (سی سی ایم سی) نے کابینہ سے بین الاقوامی اور گھریلو پروازیں روکنے کے لئے سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ کے روز سی سی ایم سی کے اجلاس میں یہ فیڈلہ کیا گیا تھا کہ انڈین نوعیت کے کورونا وائرس کی منتقلی خوفناک انداز میں ہو رہی ہے جس کے چلتے پروازوں کو روکنا ضروری ہوگا۔ نہیں تو حالات قابو سے باہر ہوجائیں گے۔
آپ کی راۓ