کٹھمنڈو/ کیئر خبر
موصولہ اطلاعات کے مطابق بھکت پور انٹرنیشنل ہاسپیٹل میں دو مریضوں کی موت ہوگئی ہے وہیں کو ہلپور اور نیپال گنج میں چار مریضوں کی موت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک میں آکسیجن کی کمی نہیں ہے لیکن سلینڈر کی کالابازاری کے چلتے ملک کے تمام ہاسپٹل کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کاٹھمانڈو کے چابھیل میں چار ہاسپیٹلز نے مریضوں کے داخلہ پر معذوری ظاہر کی ہے۔ کیونکہ وہاں آکسیجن کی سپلائی میں دقتیں ہو رہی ہیں۔
آپ کی راۓ