کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپالی ایویشن اتھارٹی نے کووڈ-١٩ کے بڑھتے اثرات کو روکنے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی دونوں پروازوں کو 31 مئی تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آج شام اتھارٹی نے پریس ریلیز میں کہا کہ حالات کے مد نظر گھریلو پروازوں اور بین الاقوامی پروازوں کی تعطلی میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا۔ چارٹر فلائۓ کے علاوہ تمام پروازیں 31 مئی تک معطل رہیں گی۔
آپ کی راۓ