نیپال: عید الفطر کے موقع پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے مسلمانوں کو مبارکباد دی

14 مئی, 2021

کٹھمنڈو / کئیر خبر
عید الفطر کے موقع پر صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اپنے تحریری پیغام میں مسلمانوں سمیت تمام نیپالیوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ عید محبت امن اور بھائی چارہ کا تہوار ہے اور ہمارا ملک کثیر ثقافتی ہونے کے ناتے ہمیں فخر کا احساس ہوتا ہے – اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کی رعایت کرتے آپ سب عید سیلی بریٹ کریں-
علاوہ ازیں ماؤ نواز لیڈر پرچنڈ ؛ مادھو نیپال ؛ شیر بہادر دیوبا ؛ اپیندر یادو نے عید کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter