نیپال: کے پی شرما اولی آج تیسری بار وزیر اعظم بنے ؛ عہدے اور رازداری کا حلف لیا

14 مئی, 2021

کٹھمنڈو / کئیر خبر
وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے آج جمعہ کی سہ پہر اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔
صدر جمہوریہ بیدیا دیوی بھنڈاری نے اولی کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا ۔
جمعرات کی شام اولی کو پارلیمنٹ کی سب سے بڑی پارٹی کے قائد ہونے پر وزیر اعظم مقرر کیا گیا تھا۔
اولی ، جو اب تیسری بار وزیر اعظم بن چکے ہیں ، نے نیپال کے 43 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔
اس موقع پر اولی کی کابینہ کے وزراء نے بھی حلف لیا؛ جہاں سب قدیم چہرے ہیں –
اولی کو تیس دن کے اندر پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter