کپلوستو کے معراج مسلمان بنے سعودی عرب کے لئے نئے نیپالی سفیر

15 مئی, 2021

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

ضلع کپلوستو کے رہنے والے معراج مسلمان کو نیپالی حکومت نے سعودی عرب کے لئے نیا سفیر متعین کیا ہے۔

نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق ان کی ترشیح کر دی گئی ہے اور پارلیمنٹ کی شنوائی کمیٹی میں ان کا نام بھیج دیا گیا ہے ۔

معراج مسلمان سائنس میں ماسٹر ڈگری ہیں ؛ وہ مہاراج گنج کے کٹھوتیا گاؤں کے رہنے والے ہیں۔

ان کے سفیر نامزد گی  پر چاروں طرف سے مبارک بادی کا سلسلہ جاری ہے ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter