لمجونگ/ کیئر خبر
آج علی الصبح پانچ بج کر 42 منٹ پر ضلع لمجونگ کے بھلبھلے کو مرکز بناکر 5.8 شدت کے زلزلہ نے لوگوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔
لوگ گھروں سے بھاگ نکلے؛ پولیس کے مطابق کئی مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ بوکھرا سے لے کر کاٹھمانڈو تک محسوس کیا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
آپ کی راۓ