کہاں مرگئے آزادی فلسطین کا نعرہ لگانے والے؟
القاعدہ تنظیم جس کی وجہ سے افغانستان اور پاکستان کو تباہ کیا گیا اور جس نے من جملہ تمام مسلم حکمرانوں کی تکفیر کی اور فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگایا اس وقت کہاں چھپے ہوئے ہیں، دنیا میں کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں کیا وہ صرف اسرائیل پر حملہ نہیں کرسکتے؟
داعش جس کے نام پر عراق اور سیریا کو امریکہ اور ایران نے ملکر تباہ کیا، اور جس داعش نے دونوں ملکوں میں اپنی حکومت بھی بنا ڈالی اس نے بھی تمام مسلم حکمرانوں کی تکفیر کی ہے، اور اس نے بھی آزادی فلسطین کا نعرہ لگایا مگر آج ضرورت پڑنے پر منظر نامے سے غائب ہے۔۔۔ جیسے انہیں یہودیوں سے کچھ لینا ہی نہیں یہ صرف مسلمانوں کو قتل کرنے کیلئے برپا کئے گئے ہیں۔۔۔
یہی سوال آپ بوکو حرام جہادی تںظیم جو افریقہ میں مسلمانوں کے قتل پر مامور ہے، اسی طرح اخوانی تنظیم جو سیناء میں مصری فوج کے قتل پر مامور ہے، اسی طرح الجہاد الاسلامی ملیشیا جو لیبیا کے مسلمانوں کے قتل پر مامور ہے، حوثی ملیشیا جو یمن کے مسلمانوں کے قتل پر مامور ہے، حزب اللات جو لبنان اور سیریا کے مسلمانوں کے قتل پر مامور ہے، پاسداران شیطانی انقلاب ، قدس فورس اور سینکڑوں رافضی عسکری تنظیمیں جو عراق اور سیریا کے اندر سنی مسلمانوں کے قتل پر مامور ہیں سب آزادی فلسطین کا نعرہ لگاتی ہیں مگر آج ضرورت پڑنے پر منظر نامے سے سب غائب ہیں۔۔۔ جیسے انہیں یہودیوں سے کچھ لینا ہی نہیں یہ صرف مسلمانوں کو قتل کرنے کیلئے برپا کئے گئے ہیں۔۔۔
آخر کیا وجہ ہے کہ ہزاروں جہادی تنظیمیں صرف مسلمانوں کو قتل کررہی ہیں وہ بھی آزادی فلسطین کے نام پر مگر آج تک کوئی جہادی تنظیم اسرائیل جاکر یہودیوں کو نہیں مار رہی ہے؟ کیا انہیں یہودی وں سے پیار ہے یا کس وقت کا انتظار کررہی ہیں؟ کیا تمام مسلمانوں کا صفایا کرکے اور مسلم ممالک کو بہاریہ کے نام پر کمزور کرکے یہودیوں کو مضبوط کر رہی ہیں؟!
ان تنظیموں کے جتنے کرتا دھرتا ہیں وہ صرف بیان بازی کے سوا آخر کیا کررہے ہیں؟ اپنی فوجوں کو فلسطین کیوں نہیں بھیج رہے ہیں؟ آخر یہ سب کس کا انتظار کررہے ہیں؟!
د.علي العراقي
____________________________
آپ کی راۓ