دبئی / ایجنسی
اسرائیلی وزیر ماحولیات نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر ماحولیات نے یو اے ای سے تیل پائپ لائن بچھانے کے معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے تیل پائپ لائن بچھانے کیلئے سابقہ اسرائیلی حکومت سے معاہدہ کیا تھا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کی منسوخی سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
آپ کی راۓ