مولانا جمال شاہ لمبنی جمعیت اہل حدیث کے امیر منتخب

19 اگست, 2021

بھیرہوا/ کیئر خبر

موصولہ اطلاعات کے مطابق لمبنی پردیش کی جمیعت اہل حدیث کا آج بھیرہوا میں انتخاب عمل میں آیا۔ جس میں اکثریت رائے کے ساتھ مولانا جمال احمد شاہ کو صوبائی جمعیت کا امیر منتخب کیا گیا ہے وہی نظامت میں مولانا اطہر مدنی منتخب ہوئے ہیں۔

متعدد علماء اور سماجی کارکنوں نے مولانا شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک نیپال میں دعوتی امور کو  موثر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter