کہانیاں / افسانے

افسانہ: نصیبوں جلی

بیٹا تم میری وجہ سے کیوں اتنا پریشان ہو رہے ہو اور کب تک میرا بوجھ اٹھاتے پھرو گے۔ میں تو اب بوڑھی ہو گئی ہوں اور میری ہڈیوں میں تو اب جان بھی نہیں رہی۔ میں آج ہوں کل نہیں ہوں گی۔ مجھے اسی اولڈ ہوم میں رہنے کی عادت ہو گئی ہے اور اب میں نے اپنی باقی ماندہ زندگی یہیں تو گزارنی ہے۔ نہیں اماں جی میں...

← مزيد پڑھئے

افسانہ: بھیانک خواب

ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے آفاق کی آنکھوں سے مسلسل آنسو بہہ رہے تھے۔ یہ آنسو ندامت اور شرمندگی کے تھے۔ پاس کھڑی شکیلہ بھی اپنے شوہر کی یہ حالت دیکھ کر رو رہی تھی۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد وہ رومال سے آفاق کی آنکھوں سے بہتے آنسوؤں کو پونچھ دیتی۔ آفاق روتے ہوئے شکیلہ سے معافی مانگ رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ شادی کے بعد جو...

← مزيد پڑھئے

افسانہ۔۔ ہرجائی 

کمرے میں ہلکی روشنی کا بلب جل رہا تھا اور رات کے پچھلے پہر خنکی بڑھ جانے کی وجہ سے اردگرد کے ماحول پر مکمل سکوت چھایا ہوا تھا۔ نجمہ کرسی پر بیٹھی کافی پریشان دکھائی دے رہی تھی اور نیند اس کی آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔ وہ مسلسل روئے جا رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ میں نے اپنی زندگی میں کیا گنوایا اور کیا پایا۔ اس...

← مزيد پڑھئے

افسانہ۔ پچھتاوا

نصیر جب ہمارے گھر آیا تو بہت نادم و شرمندہ تھا اور مسلسل اس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ نصیر سے جو غلطی سرزد ہوئی تھی اس کا مداوا اب ممکن نہیں تھا اور وہ خود ہی اس غلطی کا ذمہ دار بھی تھا۔ نصیر کی ماں دن رات اپنے بیٹے کی جدائی میں روتی رہتی اور دعا کرتی کی اللّہ تعالٰی میرے بیٹے کو میری زندگی میں...

← مزيد پڑھئے

افسانہ: خواہش لاحاصل

رفعیہ اپنے والدین کی بہت لاڈلی تھی اور بڑے نازو نعم سے پلی بڑھی۔ جب بھی کبھی اسے کسی چیز کی ضرورت ہوتی تو فوراً اپنے باپ سے کہہ کر منگوا لیتی۔ رفعیہ سے چھوٹی بہن صفیہ بھی اپنے والدین کی بہت لاڈلی تھی۔ رفعیہ کا باپ اصغر ضروریات زندگی کی تمام اشیاء خود گھر لے کر آتا تاکہ اس کی بیوی اور دونوں بچیوں کو گھر سے باہر نہ...

← مزيد پڑھئے

تین لالچی آدمی

انسان میں جہاں بہت سارے خصائل ہیں ان میں سے ایک حرص و لالچ بھی ہے جو ہمیشہ سے انسان کی کمزوریوں کا سبب رہا ہے لالچ میں دو درجن خامیاں ہیں لیکن اس کی سب سے بڑی خامی کا تعلق انسانی ذہن کے ساتھ ہے۔ االلہ تعالیٰ نے انسان کو تخمینہ لگانے، حساب کتاب کرنے کی صلاحیت سے نواز رکھا ہے۔ ہم جب بھی کوئی چیز دیکھتے ہیں، ہمارا...

← مزيد پڑھئے

لالچی سوداگر

کسی زمانے میں ایک سوداگر تھا جو بہت لالچی تھا ایک دفعہ پچاس گڈھا پر سامان لادکر تجارت کے لیے گیا ۔ راستے میں کچھ دیر سستانے بیٹھ گیا ۔ وہاں سے ایک ابلیس کا گزر رہا تھا ۔اس نے سوداگر کو دیکھا تو ان کے برابر میں بیٹھ کر باتیں کرنے لگے ۔وہ دونوں ایک دوست بن گئے سوداگر نے پوچھا تم کہاں جا رہے ہو ؟ ابلیس نے...

← مزيد پڑھئے

افسانچہ: يہ کشمیر ہے

سری نگر کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے باہر آتے ہی یہاں کی خْنک اور یخ بستہ ہواوں نے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا ۔  وہ ٹھٹھر سے گئے اور خْنک ہواوں کا مزا لینے لگے۔ بھوک سے نڈھال دونوں جرمن جوڑے اب کھانے پینے کی چاہ میں ایک اچھے سے ریستوران کی تلاش میں سرگرداں معروف سیاحتی  علاقے  بلیوارڈ روڈ پہنچ گئے۔  نیلے ساکت و جامد شفاف پانی سے لبالب شہرہ آفاق...

← مزيد پڑھئے

عرب کے لیلیٰ اور مجنوں کی داستان

لیلیٰ مجنوں کا قصہ رومانوی ادب میں عام ہے۔ نہ صرف مشرق وسطی کا بچہ بچہ محبت کی اس امر کہانی سے واقف ہے بلکہ مغرب میں بھی اس پر فلمیں بن چکی ہیں مگر شاید کئی لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ عرب کی سرزمین پر صرف لیلیٰ مجنوں کی محبت کی کہانی نے ہی نہیں بلکہ لازوال محبت کی کئی داستانوں نے جنم لیا جن میں سے ایک...

← مزيد پڑھئے

ہم دوسروں سے موازنہ کر کر کے اپنی خوشیاں برباد کر لیتے ہیں‘

ایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا لیکن ایک دن اس نے ایک ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا‘ یہ ہنس دنیا کا سب سے خوش پرندہ ہوگا‘ کوے نے اپنے خیالات ہنس کو بتائے‘ہنس نے کہا اصل میں مجھے لگتا تھا میں سب سے زیادہ خوش ہوں جب تک میں نے طوطا نہیں دیکھا تھا‘ طوطے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter