تازہ ترین اپ ڈیٹس

انٹرویو

عالمی تنظیم ہیومن رائٹس کی خاموشی: زندگیوں کی حفاظت کیسے؟

Gaza

غزہ میں حماس اسرائیل کا جنگ نہیں ؟انسانیت کاقتل عام ہے عالمی تنظیم ہیومن رائٹس کےطویل خاموشی نہایت ہی افسوس ناک ، یہ عالمی تنظیم ملک کے شہر سے لے کر گاؤں گاؤں تک پھیلی ہوی ہے زنا بالجبر ودیگر زیادتیوں کے خلاف مظلوموں کی انکوائری وحقوق انسانیت کےلئے سرگرم رہتی ھے کیا یہ تنظیم مر چکی ہے؟۔ دیگراقوام متحدہ سے جڑے ممالک اصولوں کے مطابق ویٹوپاور پر نظریں جمائے...

← مزيد پڑھئے

نیپال:حکومت نے اگر ہماری بات نہیں سنی تو پر امن الیکشن نہیں ہونے دینگے: بپلو گروپ

کٹھمنڈو / کئیر خبر الیکشن کمیشن نے ١٣ مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پارٹیاں انتخابی مہم اور امیدواروں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ اب بلدیاتی انتخابات کے لیے پارٹی رجسٹریشن کا عمل ختم ہو گیا ہے۔ واحد آخری حربہ آزاد امیدواری ہے۔ اگرچہ پورا انتخابی عمل آگے بڑھ رہا ہے، نیترا بکرم چند 'بپلو' کی قیادت والی کمیونسٹ پارٹی آف...

← مزيد پڑھئے

یوم عاشوراء کے روزے کا خصوصی اھتمام کریں:مولانا وصی اللہ مدنی

سدھارتھ نگر / کئیر خبر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی ماہ محرم کی حرمت وعظمت اور نام نہاد مسلمانوں کے مشرکانہ ومبتدعانہ اعمال پر اظہار خیال کرتے ہوئے "کئیر خبر، کاٹھمانڈو،نیپال کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ماہ "محرم" حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک اور قمری سال کا پہلا مہینہ ہے، کتاب وسنت کے بے شمار صریح...

← مزيد پڑھئے

سعودی عالم نے رجب میں عمرے کے فضائل کی خصوصی اہمیت سے انکار کر دیا

مکّہ (15مارچ 2019ء) ممتاز سعودی عالم شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السند کا کہنا ہے کہ رجب میں عمرے کی خصوصی فضیلت پر مبنی باتیں سچ پر مبنی نہیں ہیں۔ کیونکہ ماہِ رجب میں عمرے کے فضائل کے حوالے سے نبی کریمﷺ کی کوئی حدیث نہیں مِلتی جس سے یہ پتا چلتا ہو کہ رجب کے مہینے میں عمرے کی فضیلت اور اجر و ثواب دیگر اسلامی مہینوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔رجب میں عمرے کا...

← مزيد پڑھئے

بھارت: طلاق کے معاملہ میں سلفی مسلک سب سے درست: مولانا وحیدالدین خان

انٹرویو: نثار احمد معروف اسلامی اسکالر اورملک وبیرون ملک میں مقبول،  امن کے سفیر تصور کئے جانے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان نے  خصوصی بات چیت میں کہا کہ مسلمانوں کے لئے طلاق ثلاثہ کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ صرف کچھ فتووں کی بنیاد پر یہ معاملہ بگڑ گیاہے۔ طلاق کے معاملے میں سلفی مسلک سب سے بہتر ہے۔ مولانا وحید الدین خان نے کہا کہ آل...

← مزيد پڑھئے

جرائم میں ملوث ہونےکی وجہ سے بشوکرماکو گرفتار کیاگیا: وزیر داخلہ تھاپا

چتون، 10 اگست: وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا نے سی پی این سیاسی رہنما کھڈک بہادور بشوکرما نے جرائم سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کئے جانے کی کو بتایا۔ آج یہاں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیر داخلہ تھاپا نے نیترا بکرم چند کی قیادت والی نیپال کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان بشوکرما چندا دہشت گردی اور تشدد پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار...

← مزيد پڑھئے

مائتی گھر منڈلا اور جُملا واقعہ میں حکومت کی طرف سے زیادتی ہوئی۔ کانگریس چیئرمین دیوا

کاٹھمنڈو 19جولائی: نیپالی کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوا نے پارلیمنٹ کااجلاس ملتوی کئے جانے پرافسوس  کا اظہار کیا ہے. پارلیمانی اسمبلی کی آج کی نششت پارلیمانی ہاؤس کے باہر اعلان چسپاکیاگیا کہ آج کی میٹنگ ساون 11 گتے جمعہ تک ملتوی کیا جاتاہے پارلیمانی نششت ملتوی کئے جانے پر پارلیمنٹ کمپلیکس نیا بانیسورمیں اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مائتی گھر منڈلا اور جُملا واقعہ میں حکومت...

← مزيد پڑھئے

کیئر ہیومن رائٹس کی پہل پر باپ نے بیٹے کے قاتل کو پھانسی سے بچا لیا

ضلع کپل وستو مایا دیوی وارڈ نمبر ۱ کے رہنے والےعبدالسلام مسلمان کے بیٹے ابرار حسین قطر کے مار بو کمپنی روڈ ڈویژن میں کام کرتے تھے ۳ جون ۲۰۱۴عیسوی کو انکے روم میٹ محمد صدیق نے کسی بات پر آپسی تو تو میں میں کے بعد قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ عدالت میں زیر غور تھا اس پہلے دیت (بلڈ منی) لے مقتول کے والدین سے قاتل کو...

← مزيد پڑھئے

مذہبی تہواروں پر بھید بھاؤ ناقابل برداشت: سراج فاروقی

کاٹھمانڈو (کئیر خبر)۱۰؍ اپریل کہنے کو تو نیپال آئینی طور پر کثیر مذہبی، کثیر لسانی، کثیر طبقاتی سیکولر دیش کے روپ میں ابھر رہا ہے، لیکن متعصب بیوروکریسی کے چلتے ملک کے متعدد مذاہب کے پیروکاروں اور پچھڑے طبقات کو مسلسل حق تلفیوں اور زیادتیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہمالیائی دیش نیپال میں صدیوں سے آباد مذہب اسلام کے پیروکاروں کو گزشتہ دنوں ایک بار پھر سرکاری زیادتیوں...

← مزيد پڑھئے

نصابی کتاب میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر چھاپنے پر مسلمانان نیپال سراپا احتجاج

/ اپریل  آج ملک نیپال میں اس وقت مسلمانوں کے درمیاں بے چینی پھیل گی جب درجہ سات کے نصابی کتاب جی کے میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر شایع ہونے کی اطلاع ملی مذکورہ کتاب اتھرآیی پبلیکیشن نے چھاپا ہے اس خبر کی اطلاع ملتے ہی کیرفاونڈیشن کے ذمّہ داران نے سخت رد عمل کا اظھار کیا فاؤنڈیشن نے نیپالی وزیر تعلیم گری راج کشور سے مداخلت کی اپیل...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter