حیدرآباد انڈیا : مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے آج کہا کہ کیا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کسانوں کی خودکشی کے معاملے اور اپنے جھوٹے وعدوں سے توبہ کرنے کے لئے روزہ رکھیں گے؟ اویسی نے کہا، ” اگر وزیر اعظم پارلیمنٹ کے پورے سیشن کے بیکار چلے جانے کی وجہ سے روزے رکھنا چاہتے ہیں تو میں معزز وزیر اعظم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب...
← مزيد پڑھئے