برصغیر

اتر پردیش: بلرام پور میں سیلاب سے شدید تباہی؛ ٥٠٠ سے زائد گاؤں بن گئے جزیرے؛ بجلی گل؛ فصلیں تباہ؛ عوام پریشان

بلرام پور / کئیر خبر اتر پردیش کے بلرام پور ضلع کو سیلاب کی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ یہ پچھلے 7 سالوں کا سب سے بڑا سیلاب بتایا جا رہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے نیپال کے پہاڑی اور نشیبی علاقوں میں شدید سیلاب کا مسئلہ در پیش ہے۔ دریائے راپتی ​​اور اس کی معاون ندیاں مسلسل خطرے کے نشان سے دو میٹر اوپر...

← مزيد پڑھئے

شیخ نیازاحمد مدنی:عظیم مدرس، مربی، مفکر، مصنف اور رمز شناس عالم تھے: ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر

سدھارتھ نگر، یوپی/ کیئرخبر ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم عمومی مولانا وصی اللہ مدنی نے شیخ نیاز احمدمدنی طیب پوری کی علمی و دعوتی خدمات اور جماعت کے مقتدر علماء کے احساسات وتاثرات پر گفتگو کرتے ہوئےکیئرخبر، کاٹھمنڈو،نیپال کے ایڈیٹر کوبتایا کہ جامعہ سراج العلوم، کنڈوبونڈیہار، ہماری جماعت کا قدیم اور معروف ادارہ ہے، جس کی داغ بیل 1907ءمیں عظیم محدث صاحب تحفہ علامہ عبدالرحمن مبارک...

← مزيد پڑھئے

مولانا نیاز احمد‌ طیب پوری رح کا سانحہ ارتحال علمی ادبی وتحقیقی خسارہ: علماء و دانشوران کے تاثرات

کٹھمنڈو / زاھد آزاد جھنڈانگری / کیئر خبر شیخ نیاز احمد مدنی کے انتقال سے جو علمی تحقیقی خسارہ ھوا ھے وہ مستقبل قریب میں پر ھوتا دکھا ئی نھی دے رہا ھے ، آپ کی اکثرملک کے علمی وتعلیمی سیمیناروں میں شرکت رہاکرتی تھی،آپ کے قلم کی نوک سے کم وبیش 28۔ چھوٹی بڑی کتابیں تصنیف ھوئیں جن میں سے اکثر شائع ہوچکی ھیں ۔ان میں تجلیات نبوت ہندی...

← مزيد پڑھئے

شہسوار علم و فن مولانا نیاز احمد طیب پوری ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک/ سوانحی خاکہ پڑھیں

طیب پور بلرام پور / کئیر خبر متعدد کتابوں کے مصنف اور بخاری شریف کے ہندی مترجم ،جامعہ محمدیہ منصورہ کے کھنہ مشق استاذ ومعلم مولانا ابوخورشیدنیاز احمد عبدالحمید بن عبدالحئی طیب پوری آج بتاریخ 3/اکتوبر 2022ء رات ایک بجے طویل علالت کے بعد اللہ کو پیارے ہوگیے،اللہم‌اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واسکنہ فسیح جناتہ ۔ آج سہ پہر ہی ان کے آبائی گاؤں طیب پور میں ہزاروں سوگواروں...

← مزيد پڑھئے

پاکستان میں مزید بارش متوقع، حالات کے بدترین ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ

اسلام آباد/ ايجنسى پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارش کی توقع ہے۔ اقوام متحدہ نے متوقع بارشوں سے ابتر سیلابی حالات بدترین ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ مہینوں میں مزید بارشیں ہونےکی توقع ہے۔ یو این ایچ سی آر کے مطابق خدشہ ہے سیلاب متاثرین کے حالات مزید خراب ہوجائیں...

← مزيد پڑھئے

سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مولانا مقبول احمد فیضی سپرد خاک

سدھارتھ نگر یوپی / کئیر خبر / ہارون انصاری ديار غير دوحة قطر میں مقیم دعوت وارشاد کا فریضہ انجام دینے والے داعی مولانا مقبول احمد فیضی مورخہ ٤ ستمبر ٢٠٢٢ کو مغرب سے قبل دوران علاج سہارا ہاسپٹل لکھنؤ میں داعئی اجل کو لبیک کہہ گئے إنا لله و إنا إليه راجعون- موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کاانکار کوئی نہیں کرسکتا،یہ اپنی آغوش میں وقت موعود پر لےلیتاہے،اور...

← مزيد پڑھئے

پاکستان: سیلاب میں دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق؛ 10 ارب ڈالرز کا نقصان

اسلام آباد / ایجنسی پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق سیلاب سے 10 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث 10 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں، جن علاقوں سے پانی گزر چکا وہاں سروے شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ تباہی گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔ وہیں...

← مزيد پڑھئے

پاکستان میں سیلاب: عمران خان کی ٹیلی تھون، 5 ارب روپے سے زائد رقم جمع

لاهور/ ايجنسى پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ لائیو ٹیلی تھون مہم میں پانچ ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ہے۔ پیر کے روز مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہونے والی اس ٹیلی تھون مہم میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خود بھی موجود تھے۔ ٹیلی تھون میں اندرون اور بیرون ملک سے پاکستانیوں اور مختلف شعبوں...

← مزيد پڑھئے

توہینِ رسالت کا مرتکب، بی جے پی رہنما راجا سنگھ گرفتار

حیدرآباد/ ايجنسى توہینِ رسالت کے مرتکب بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد میں زبردست احتجاج اور مظاہروں کے بعد راجا سنگھ  کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق پولیس کمشنر کی ٹاسک فورس کی جانب سے راجا سنگھ کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، دوسری جانب پیغمبرِ اسلامﷺ پر تبصرے پر مبنی راجا سنگھ کی ویوڈیوز بھی ہٹائی...

← مزيد پڑھئے

بھارت: بلقیس بانو اجتماعی زیادتی کیس کے 11 مجرمان کی رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں ناانصافی کی شکار مسلم خاتون بلقیس بانو سے اجتماعی زیادتی کے کیس کے 11 مجرمان کی رہائی بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حقوقِ نسواں کے لیے کام کرنے والے کارکنان کی جانب سے آج (منگل کو) سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس میں ملوث 11 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کے فیصلے کو منسوخ کرنے کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter