برصغیر

حج مقبول کا بدلہ صرف جنت ہے: مولانا وصی اللہ مدنی

سدھارتھ نگر/پریس ریلیز، ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے ناظم اعلی مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے جاری پریس میں کیئر خبر کےچیف ایڈیٹرسے دوران گفتگو امسال عازمین حج کی عملی تربیت کی بابت بتایا کہ پورے ضلع سدھارتھ نگر میں ٹیکہ کاری کے چھ مراکز متعین کئے گئے تھے، ان میں سے ایک سینٹر نو گڑھ میں واقع *بدر اسکول* کو بنایا گیا تھا جہاں تمام عازمین حج...

← مزيد پڑھئے

بھارت کا نیپال کو چینی نہ دینے کا اعلان، ملک بھر میں بحران کا اندیشہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت نے یکم جون سے اپنے ملک سے چینی کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ شوگر اور خام مال کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی سپلائی لائن کے...

← مزيد پڑھئے

ہندو ہوں مگر اگر گائے کا گوشت کھانا چاہوں تو کھا سکتا ہوں: سابق بھارتی وزیر اعلیٰ

کرناٹکا/ ايجنسى بھارتی ریاست کرناٹکا کے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کا کہنا ہے کہ ’میں ایک ہندو ہوں، میں نے آج تک گائے کا گوشت نہیں کھایا ہے، لیکن اگر میں چاہوں تو گائے کا گوشت کھا سکتا ہوں۔‘ کرناٹکا کانگریس کے رکن اور اپوزیشن لیڈر سدارامیا کی جانب سے حالیہ دیئے گئے ایک بیان پر بھارتی ہندو آگ بگولا نظر آ رہے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ ’ انڈیا ٹوڈے‘...

← مزيد پڑھئے

عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے ڈٹ گئیں

نئی دلی/ ايجنسى نئی دلی کی مسلمان خاتون وکیل عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں۔ عارفہ خانم مسلمان آبادی پر مشتمل شاہین باغ کو تجاوزات کے نام پر گرانے کی سازش کے سامنے ڈٹ گئیں اور اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر بلڈوزرز کے سامنے آگئیں۔ اس دوران وہ شدید زخمی ہوئیں لیکن غیر قانونی عمل کو روکنے سے پیچھے نہ ہٹیں۔ نئی دہلی میں شاہین...

← مزيد پڑھئے

معہد عائشہ لتحفيظ القرآن الكريم للبنات، جمنی کی افتتاحی تقریب اختتام پذیر

سدھارتھ نگر/  پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے معہد عائشہ لتحفيظ القرآن الكريم للبنات، جمنی، کے قیام اور اس کی افتتاحی تقریب کے تعلق سے کیئر خبر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ضلع سدھارتھ نگر میں کم وبیش شعبئہ تحففیظ کے 25مدارس ہیں، جس میں نونہالان ملت قرآن کریم حفظ کررہے ہیں، البتہ بچیوں کے لیے اب...

← مزيد پڑھئے

اكتيس سال چھوٹی تیسری بیوی نے پاکستانی رکن پارلیمنٹ سے مانگا طلاق، خلع میں مانگے 115 ملین

اسلام آباد: پاکستان کی پی ٹی آئی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور مشہور ٹی وی ہوسٹ عامر لیاقت کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے ان سے طلاق مانگا ہے۔ انہوں نے خلع (طلاق کا خاتون کا حق) کے لئے عرضی دائر کی ہے، جس میں کہا ہے کہ عامر جیسے ٹی وی پر نظر آتے ہیں، ویسے بالکل بھی نہیں اور شیطان سے بدتر ہیں۔ اپنے شوہر کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کی جانب سے 207 کنبوں کے درمیان افطار فوڈ تقسیم

wasiullah madani

سدھارتھ نگر/،پریس ریلیز، ضلعی جمعیت اہل حدیث ، سدھارتھ نگر یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے کیئر خبر سے ضلعی جمعیت کی حالیہ پروگرام افطار کٹ کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کی بنیادی تعلیم یہ ہے کہ غرباء ومساکین،یتیموں،بیواؤں اورضرورت مندوں کی امداد باعث اجروثواب ہے،رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلم سماج کے کمزور و مستحقین کے مابین افطار تقسیم کرنے کے لیے...

← مزيد پڑھئے

عید سعید اتحاد و اتفاق اور اجتماعیت کا درس دیتی ہے: مولانا سعود اختر سلفی

انتری بازار سدھارتھ نگر/ کیئر خبر عیدالفطر خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ عیدالفطر سے ہمیں اجتماعیت، اخوت، اتحاد و اتفاق کا درس ملتا ہے، عید کے دن اللہ سے اس کے بندے اجرت کے طلب گار ہوتے ہیں جو کہ انھوں نے ماہ رمضان المبارک میں اس کی رضا اور خوشنودی کی خاطر بھوک پیاس کی شدت کو برداشت کیا ہوتا ہے، تراویح اور قیام اللیل صدقات و خیرات...

← مزيد پڑھئے

انتہائی سادگی اور خوش گوار ماحول میں عیدالفطر کی خوشیاں منائیں: وصی اللہ مدنی

wasiullah madani

سدھارتھ نگر 1/اپریل،پریس ریلیز، ،ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے کئیر خبر، کاٹھمانڈو، نیپال سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان المبارک کے اختتام پر ملت اسلامیہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امت سے درج ذیل امور پر خصوصی توجہ دینے اور وسعت و طاقت بھر عمل کرنے کی گزارش کی ہے : 1-...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر سوموار کو منائی جائے گی؛ اور برصغیر میں منگل کو

ریاض/ ایجنسی موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے تمام رصدگاہوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد رمضان کے تیس روزے مکمل کرکے سوموار کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق برصغیر ہندوستان پاکستان نیپال بنگلہ دیش اور سری لنکا میں میں بھی رمضان کے تیس روزے مکمل کیے جائیں گے اور منگل کو عید منائی جائے گی۔...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter