نئی دہلی: بهارتى وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کے نام خطاب کرتے ہوئے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تینوں زرعی قوانین کو واپس لے لیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت اس بار کے پارلیمنٹ سیشن میں تینوں زرعی قانون کو واپس لے لے گی اور آئندہ سیشن میں اس بارے میں ضروری عمل مکمل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے مانگی معافی انہوں نے...
← مزيد پڑھئےگروگرام/ ایجنسی بھارتی ریا ست ہریانہ میں ہندوؤں کے ستائے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کے لیے سکھوں نے گوردوارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے گڑگاؤں کے میدانوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی عملاً ناممکن بنا رکھی ہے۔ پولیس کی جانب سے نماز کی اجازت کے باوجود انتہا پسند ہندو عین نماز کے وقت آکر مظاہرے اور پوجا کرتے ہیں۔ انتہا پسند ہندو میدان میں گوبر پھیلا کر...
← مزيد پڑھئےلکھنؤ/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث مشرقی یوپی کے ناظم اعلی مولانا شہاب الدین مدنی نے کیئر خبر کاٹهمانڈو کے نمائندہ کو بتایا کہ صوبائی جمعیت اہل حدیث مشرقی یوپی کے ارکان مجلس عاملہ کی میٹنگ بتاریخ 14/ نومبر 2021ء. بروز اتوار بوقت 10بجےصبح صدر دفتر صوبائی جمعیت اھل حدیت امن کالونی لکھنو میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت امیر صوبائی جمعیت حافظ عتیق الرحمن طیبی نے فرمائی اور...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت کی طرف سے برسوں کی طویل کوششوں کے بعد اب نیپال میں پیدا ہونے والی بجلی کو ہندوستانی بازار میں فروخت کرنے کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ پہلے بھارت نیپال سے صرف اضافی بجلی لیتا تھا۔ اب نیپال میں پیدا ہونے والی بجلی کو ہندوستانی بازار میں مسابقتی نرخوں پر فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ہندوستان کی بجلی کی وزارت کی...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ کیئر خبر دینی حلقوں میں یہ خبر نہایت ہی رنج و الم کے ساتھ سنی گئی کہ معروف عالم دین اور ضلعی جمعیت اہل حدیث ضلع سدھارتھ کے سابق ناظم اعلی جناب مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کے سمدھی جناب حامد انصاری رحمہ اللہ کا ایک مختصر علالت کے بعد 75 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ إنا لله وإنا إليه راجعون موصوف صوم و صلوۃ اور سنن...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر / جمعیت اہل حدیث ضلع سدھارتھ نگر کے ارکان مجلس عاملہ کی میٹنگ بتاریخ ٢١/ اکتوبر ٢٠٢١ء. بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد اھل حدیت صدر دفتر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر منعقد ہوئی، جس کی صدارت امیر جمعیت شیخ محمد ابراہیم مدنی / حفظه الله نے فرمائی اور کاروائی ناظم جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی نے چلائی،میٹنگ کا آغاز مولانا عبدالحکیم سلفی صاحب کی تلاوت...
← مزيد پڑھئےتری پورہ/ ايجنسى بھارتی ریاست تری پورہ میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے خلاف ریلی نکالی جس میں اسلام مخالف نعرے لگائے گئے۔ ریاست تری پورہ میں ایک ہفتے سے جاری فرقہ وارانہ فسادات میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے 12 سے زائد مکانات، 6 مساجد اور دکانوں کو تباہ کردیا۔
← مزيد پڑھئےدبئی/ ایجنسی پاکستانن ے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ خیال رہے کہ بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار 57 اور...
← مزيد پڑھئےدبئی/ ایجنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی و پاکستانی وزیراعظم بھی آپنی ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ کوہلی الیون کی بیٹنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانیوں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بھارت نے بھی پاکستان کو ہرانے کے لیے مستعد ہے وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی اپنی اپنی ٹیموں کی...
← مزيد پڑھئےڈھاکہ / ایجنسی بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکیولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کا بغیر کسی رکاوٹ کے منظور ہونے کا امکان ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے