لاہور/ ايجنسى سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نےبھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’بھارت سے آنے والی خبروں پر کافی افسوس ہے ، ہماری دعائیں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں ، شاہد آفریدی فائونڈیشن کی جانب سے اس مشکل میں بھارتی عوام کی مدد کو تیار ہیں ‘۔ یاد رہے کہ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ رات 2 ہزار...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے سعودی عرب کی بے مثال انسانی خدمت پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں مملکت توحید سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جو خدمت خلق، انسانی ہمدردی و غم خواری، فراخ دلی، سخاوت و فیاضی اور انسانیت نوازی میں اپنی مثال آپ ہے۔ تاریخ...
← مزيد پڑھئےدهلى/ ايجنسى بهارت میں کورونا انفیکشن کے 3.32 لاکھ سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے کے بعد ، فعال کیسوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ 15 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔اس دوران ملک میں جمعرات کو 31 لاکھ 47 ہزار 782 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا اور اب تک 13 کروڑ 54 لاکھ 78 ہزار 420 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔مرکزی...
← مزيد پڑھئےنئی دلی / ايجنسى انڈیا سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان طويل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ نئی دلی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مولانا وحیدالدین خان نے اپنی زندگی میں درجنوں کتابیں تصنیف کیں، انہوں...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر / پریس ریلیز علمی و دعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جان کاہ اور اندوہ ناک خبر بڑے ہی رنج و غم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے مشہور عالم دین، اردو، ہندی زبان کے معروف مترجم، کئی اہم دستاویز اور علمی و تاریخی کتابوں کے مرتب، مترجم و مؤلف جناب مولانا خالد حنیف صدیقی، فلاحی مورخہ : 20 / 04/ 2021ء بروز منگل بوقت ظہر بمقام...
← مزيد پڑھئےنئى دهلي/ كيئر خبر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی،امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند نے ایک پریس ریلیز میں تعزیتی بیان جاری کرتے ہویے کہا یہ خبر نہایت غم واندوہ کے ساتھ سنی گئی کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق کارکن اردو وہندی کے معروف صاحب قلم ،قرآن کریم وکئی کتب احادیث کے ہندی مترجم اور متعدد دستاویزی کتابوں کے مرتب مولانا خالد حنیف صدیقی صاحب کا...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد/ ايجنسى اسلامی دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح 21مئی کو ہوگا۔افتتاحی تقریب میں پاکستان اورر چین کی اہم شخصیات شرکت کرینگی۔پاکستان کے اس سب سے بڑےایٹمی بجلی گھر کے ٹو سے گیارہ سو میگا واٹ یومیہ بجلی پیدا ہوگی۔اس تقریب کے لئے پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم اور سٹریٹیجک پلانز ڈویژن (ایس پی ڈی )تیاریوں میں مصروف ہے ۔افتتاح کے لئے...
← مزيد پڑھئےدہلی/ ايجنسى دہلی عدالت نے شمال مشرقی دہلی تشددکیس میں جے این یو کے سابق طالب علم و سماجی کارکن عمر خالد کی ضمانت کے لیے منظوری دے دی ہے۔عدالت نے عمر خالد سے کہا ہے کہ وہ ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے بڑھتے کیسوں کے تناظر میں آروگیا سیٹو ایپ کو اپنے فون میں انسٹال کرلیں۔ تاکہ صحت سے متعلق کسی بھی طرح کی پریشانی نہ ہو۔عدالت نے...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی : شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے ذریعہ قرآن کی 26 آیتوں کو ہٹانے کو لے کر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی مفاد عامہ کی عرضی خارج کردی گئی ہے ۔ اس معاملے میں سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے عرضی کو بے بنیاد قرار دیا اور وسیم رضوی پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران...
← مزيد پڑھئےریاض / ایجنسی سعودی عرب میں اتوار 11 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند مملکت میں کہیں بھی نظر نہیں آیا۔ لہٰذا پیر 12 اپریل کو شعبان کی 30 اور یکم رمضان منگل 13 اپریل کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں موجود رویت ہلال کی کمیٹیوں نے رمضان کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کردی۔ یاد رہے کہ سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نے مقامی اور غیر...
← مزيد پڑھئے