سدھارتھ نگر/پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کی جانب سے گذشتہ ماہ تقریباً 70 سے زائد مستحق علماء و ائمہ کے درمیان مالی تعاون پیش کیا گیا تھا۔ اہل خیر حضرات کے مالی تعاون کے بعد اس ماہ میں بھی مستحق علماء کو مالی تعاون پیش کیا گیا۔ دوسرے مرحلے میں مالی امداد کے موقعے پر ضلعی جمعیت کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے اساتذۂ...
← مزيد پڑھئےممبئی/ کیئر خبر بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں شدت آگئی، مزید اڑسٹھ ہزار مریض سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے باوجود مارکیٹوں میں عوام کا رش ہے۔ بھارت میں اب تک عالمی وبا کورونا وائرس سے ایک لاکھ 61 ہزار 881 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ایک کروڑ 20 لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد متاثر...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/پریس ریلیز پاسبانِ سلفیت کا سانحہ ارتحال :جماعت کا عظیم علمی وتحقیقی خسار، (ناظم ضلعی جمعیت اھل حدیت ،سدھارتھ نگر ،یوپی) - - - - - - - - - - - - - - - - - - - علمی و دعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جان کاہ اور اندوہ ناک خبر بڑے ہی رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے ممتاز عالم شریعت، بزرگ...
← مزيد پڑھئےمالیگاوں/ کیئر خبر بعد نماز جمعہ ساڑھے تین بجے ہزاروں سوگواروں نے مفتی جماعت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی کو نم آنکھوں سے الوداع کہا۔ مالیگاوں کے سمکسیر قبرستان میں ہزاروں علماء ومحبین کے درمیان سپرد خاک کر دۓ گئے۔ نماز جنازہ مرحوم مفتی صاحب کے فرزند مولانا احمد مدنی نے پڑھائی۔ اس موقع پر ممبئ حیدراباد گجرات پونہ اورنگآباد دھولیہ احمد نگر اور مالیگاوں کے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد...
← مزيد پڑھئےمالیگاؤں / کئیر خبر یہ خبر بر صغیر اور بلاد عرب کے علمی حلقوں میں بجلی بن کر گری کہ آج فجر سے قبل شب ڈھائی بجے استاذ الاساتذہ فقیہ ملت و مفکر جماعت حضرت علامہ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فضل الرحمن المدنی رحمہ اللہ بقضاء الہی انتقال کر گئے ۔ إنا لله و إنا إليه راجعون. بے پناہ علمی ودینی خدمات انجام دینے والی اس مبارک شخصیت کو جمعہ کی...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی۔ یومِ پاکستان پر عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں نریندر مودی نے کہا کہ ہم پاکستانی عوام سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے اپنے خط میں یومِ پاکستان کی مبارک باد دینے کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ بھارتی وزیراعظم نے اپنے خط میں کورونا وائرس سے نمٹنے...
← مزيد پڑھئےکویت/ ايجنسى کویتی وزیرِ خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح اور پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے کویتی وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ خیال رہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان آج کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ اس حوالے سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے...
← مزيد پڑھئےممبئى/ ايجنسى بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔ اعلان کے مطابق کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔ بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ کیئر خبر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے تمام ذمہ داران و کارکنان اپنے ان اہل ثروت احباب اور غم گسارانِ ملت کی خدمت میں ہدیۂ تشکر و امتنان پیش کرتے ہوئے مسرت و شادمانی محسوس کررہے ہیں کہ جنھوں نے جمعیت کی مخلصانہ اپیل برائے تعاون اساتذۂ مدارس و مکاتب کی خوب تحسین فرمائی، بڑے پیمانے پر اس پیغام کو واٹس ایپ اور فیس...
← مزيد پڑھئےمالیگاؤں/ کیئر خبر معروف عالم دین درجنوں کتابوں کے مولف ومفتی جماعت جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں کے شیخ الحدیث ڈاکٹر فضل الرحمان المدنی ان دنوں علیل ہیں انہیں مالیگاوں کے اقرا ھاسپٹل میں ایڈمٹ کرایا گیا ہے فی الحال انہیں آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔ جامعہ محمدیہ کے ناظم ارشد مختار صوبائی جمعیتِ اہل حدیث مہاراشٹر۔ ضلعی جمعیتِ اہل حدیث بلرام پور فرزندان احمد مدنی ومحمد و داماد عبد الصبور...
← مزيد پڑھئے