برصغیر

بھارت:کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو زندہ جلا دیا گیا

لکھنؤ/ایجنسی بھارت میں مقامی انتظامیہ کی کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں ایک صحافی کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کی جانب سے بھارت میں صحافیوں کے تحفظ پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ واقعہ 27 نومبر کو بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جب مقامی انتظامیہ کی کرپشن کے بارے میں لکھنے کے جرم میں 3 افراد مقتول صحافی راکیش...

← مزيد پڑھئے

بھارت: کرناٹک میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی کا متنازع بل منظور

کرناٹک- بھارت کی ریاست کرناٹک کی اسمبلی نے گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کا متنازع بل منظور کرلیا ۔ گائے کے ذبیحہ کے متنازع بل کی منظوری کے بعد ریاست میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ گائے کی اسمگلنگ، تشدد کا نشانہ بنانے اور ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ بل کے تحت ریاست بھر کی پولیس کو اضافی اختیارات دیے...

← مزيد پڑھئے

بھارتی کسان رہنماؤں کے حکومت کیساتھ مذاکرات منسوخ

نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی کسان رہنماؤں نے حکومت کےساتھ ہونے والے آج کے مذاکرات منسوخ کردیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں3 نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج آج 14 ویں روز بھی جاری ہے۔ کسان رہنماؤں اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی گزشتہ رات میٹنگ کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ اس حوالے سے کسان رہنما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف قوانین کی...

← مزيد پڑھئے

ممتاز قلم کار وصحافی اور عالم دین مولانا عزیز الحق عمری نے داعئ اجل کو لبیک کہا

مئو ناتھ بھنجن/ کیئرخبر شمالی ہند کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ اثریہ دارالحدیث مئو کے سابق شیخ الحدیث ، اردو وہندی کےممتاز قلم کار وصحافی۔ مفسر اور معروف عالم دین مولانا عزیز الحق عمری صاحب کا طویل علالت کے بعد بعمر 81 سال آبائی وطن مئو یوپی میں گزشتہ شام انتقال ہوگیا۔انا لله وانا إليه راجعون امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند مولانا اصغر علی مدنی کی پریس ریلیز کے...

← مزيد پڑھئے

مولانا وصی اللہ مدنی ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے ناظم منتخب

سدھارتھ نگر/ کیئر خبر/ محبوب عالم سلفی اگست کے اواخر میں جماعت کے معروف عالم دین شیخ عبدالمنان سلفٓی رحمہ اللہ کے اچانک رحلت کی وجہ سے جہاں جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈا نگر کو کافی نقصان پہنچا، وہیں جماعتی و تنظیمی طور پر بھی کافی خسارہ ہوا۔ شیخ رحمہ اللہ چوں کہ ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ کے ناظم اعلیٰ کے عہدے پر فائز تھے۔ آپ کے انتقال کے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ریپ کرنے والوں کو نامرد بنانے والے قانون کو دی منظوری

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان  نے منگل کو  ریپ کرنے والوں کو کیمیکل طریقے سے نامرد بنانے اور جنسی زیادتی حملوں کے معاملوں میں تیزی سے سماعت سے متعلق قانون کی منظوری دے دی ہے۔  فیڈرل کابینہ کی میٹنگ میں عمران خان نے  قانون کی منظوری پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔ اس میٹنگ میں وزارت قانون نے مجوزہ آرڈیننس کا مسودہ پیش کیا تھا۔ بتادیں کہ اس...

← مزيد پڑھئے

بھارت: مبینہ ’لو جہاد‘ روکنے کیلئے سخت قانونی مسودہ منظور

لكهنؤ/ ايجنسى بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے مبینہ ’لو جہاد‘ روکنے کیلئے اقدام کیا ہے، یوپی کابینہ نے شادی کے لیے مذہب کی جبراً تبدیلی کے خلاف سخت قانونی مسودے کی منظوری دے دی۔ زبردستی مذہب تبدیل کرا کے شادی کرنے والوں کو 10 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے۔ شادی کیلئے مذہب تبدیل کرنے والوں کو 2 ماہ قبل ضلعی مجسٹریٹ سے اجازت لینا ہو...

← مزيد پڑھئے

بہار اسمبلی انتخابات میں اویسی نے پانچ سیٹیں جیت کر كيا کمال

نئى دهلى/ ايجنسى بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج پر سب کی نگاہیں مرکوز تھیں ، قیاس آرائی کا بازار گرم تھا ، لیکن جب نتائج آئے تو انتخابی تجزیہ کار کی پیشین گوئیاں دھری کی دھری رہ گئیں ۔ این ڈی اے نے اپنا سکہ جمایا تو آر جے ڈی نے بھی پوری ٹکر دی ، لیکن ان سب کے درمیان اسد الدین اویسی کی پارٹی نے سیمانچل میں پانچ...

← مزيد پڑھئے

بہار اليكشن: مودی کے سہارے نتیش کمار کی کشتی پار، 125 سیٹوں کے ساتھ پھر این ڈی اے حکومت

نئی دہلی: بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ بہار کی عوام کی نبض پکڑنا کسی بھی ایگزٹ پول کے بس کی بات نہیں ہے۔ بہار انتخابات کے بعد آئے ایگزٹ پول نے بھلے ہی عظیم اتحاد  کے سر پر جیت کا سہرا باندھ دیا ہو، لیکن حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ بہار میں ایک بار پھر این ڈی اے کی حکومت بن چکی...

← مزيد پڑھئے

عالمی یوم اردو کےموقع پر آج 9 نومبرکو بلرامپور میں انڈو نیپال مشاعرہ

بلرامپور /سلمان ھندی / كيئر خبر مشاعرے اردو ادب کی پہچان و جان ھوا کرتے ھیں اسی کام کو آگے بڑھاتے ھوے 9/نومبر عالمی پوم اردو کے موقع پر بلرامپور کے باسیوں نے یہ فیصلہ کیا کہ علامہ اقبال کو یاد کیا جائے ان خیالات کا اظہار ریحان اشرف اتساھی نے ایک بیان میں کہا اس انڈو نیپال مشاعرے کی صدارت نیپال کے مشہور ومعروف شاعر۔ زاھدآزاد جھنڈانگری فرمائیں گے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter