برصغیر

’شاہین باغ کی دادی‘ بلقیس بانو دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

نیویارک/ ایجنسیاں امریکی میگزین نے 2020ء کے لیے جن 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے ان میں اگر ایک جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہیں تو دوسری جانب ان کی حکومت کے ایک قانون کی مخالفت کرنے والی شاہین باغ دہلی کی دادی 82 سالہ بلقیس بانو بھی ہیں۔ امریکی ٹائم میگزین کی فہرست میں جو دیگر معروف افراد شامل ہیں، ان میں گوگل کے سی ای...

← مزيد پڑھئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن / ایجنسیاں امریکا کے 14سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام خط لکھ کر بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے فہرست میں بدترین ملکوں میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے نام خط 10 ری پبلکن اور 4 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے لکھا ہے اور امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سفارشات پر غور و خوص...

← مزيد پڑھئے

بھارت: کنڑ کی معروف فلم اداکارہ سنجنا گلرانی نے مذہب اسلام قبول کیا؛ نیا نام ماہرہ رکھا

بنگلورو: کنڑا فلمی صنعت "سینڈل ووڈ" کی ایک مشہور اداکارہ سنجنا گلرانی نے کیا مذہب اسلام اختیار کیا ہے؟۔ سنجنا، جن کا اصلی نام ارچنا منوہرگلرانی ہے، مذہب اسلام میں داخل ہونے کے بعد کیا ماہرہ نام رکھی ہوئی ہیں؟ یہ سوالات اب عوامی حلقے میں اٹھ رہے ہیں۔ بنگلورو کی مشہور دینی درس گاہ دارالعلوم شاہ ولی اللہ کی جانب سے سال 2018 میں جاری کیا گیا قبول اسلام...

← مزيد پڑھئے

معروف مصنف و محقق پروفیسر یسین مظہر صدیقی کا انتقال، علمی حلقہ سوگوار

نئی دہلی: اسلامی علوم و تاریخ کے معروف مصنف و محقق سیرت نگار  پروفیسر ڈاکٹر یسین مظہر صدیقی کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ دارالعلوم ندوۃ العلما، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے اور علی گڑھ یونیورسٹی کے شعبۂ علوم اسلامی کے سربراہ کی حیثیت سے بیش بہا خدمات انجام دیں ۔ ان کی پیدایش ۱۹۴۴ میں یوپی کے لکھیم پور کھیری میں ہوئی، ندوے...

← مزيد پڑھئے

دہلی فسادات کی تحقیقات پر 9 ریٹائرڈ آئی پی ایس افسران نے اٹھائے سوال، متعدد دانشوروں نے کہی یہ بڑی بات

نئی دہلی: دہلی فسادات  میں ملوث ہونے کے الزام کا سامنا کررہے عمر خالد کی گرفتاری کی کئی دانشوروں نے مخالفت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس پر لگائے کئے گئے یو اے پی اے کو ہٹایا جانا چاہئے۔ اس کے ساتھ ہی 9 ریٹائرڈ آئی پی ایس افسران کی طرف سے بھی دہلی فسادات کی جانچ پرانگلی اٹھائی گئی ہے۔ 9 آئی پی ایس کے علاوہ سیدہ...

← مزيد پڑھئے

دہلی فساد:عمرخالد کو اسپیشل سیل نے کیا گرفتار، کپل مشرا پر کوئی کارروائی نہیں

نئی دہلی: دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی فسادات  کی سازش کرنے کے الزام میں جے این یو  کے سابق طالب علم عمر خالد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی پولیس کے مطابق، عمر خالد کا نام دہلی فساد کی تقریباً ہرچارج شیٹ میں ہے۔ عمر خالد کی گرفتاری غیرقانونی سرگرمیوں (روک تھام) ضابطہ  کے تحت کی گئی ہے۔ اس معاملےمیں عمر خالد سے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل...

← مزيد پڑھئے

جامعہ سلفیہ میوات کے سرپرست حکیم اجمل خاں نے داعی اجل کو لبیک کہا

نئی دہلی/ کئیر خبر جامعہ اسلامیہ سنابل کے ناظم مولانا محمد رحمانی کی اطلاع کے مطابق جماعت اہل حدیث ہند کی معروف شخصیت ،جامعہ سلفیہ میوات ہریانہ اور مجلہ اھل حدیث کے سرپرست ، ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر نئی دہلی کے نائب صدر جناب حکیم اجمل خان رحمہ اللہ آج مورخہ ۷ ستمبر ۲۰۲۰ کو تقریباً صلاة مغرب كے وقت طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ۔انا للہ...

← مزيد پڑھئے

چین بھارت میں غیر ارادی جنگ چھڑ سکتی ہے، دفاعی ماہرین

نيويارك/ ايجنسى دفاعی ماہرین نے چین اور بھارت کے درمیان غیر ارادی جنگ چھڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہاس جنگ میں پاکستان میں شامل ہوسکتا ہے ۔  امریکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت دونوں جوہری طاقتوں کی افواج گزشتہ کئی ماہ سے سرحد پر آمنے سامنے ہیں اور ان کے درمیان کئی دہائیوں بعد دوبدو لڑائی میں متعدد بھارتی فوجیوں...

← مزيد پڑھئے

بھارت کورونا متاثرین میں دوسرے نمبر پر آگیا

نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت کورونا متاثرین کے لحاظ سے برازیل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 40 لاکھ 96 ہزار سے تجاوز کرگئی، ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہزار سے زیادہ ہے۔ برازیل میں کورونا متاثرین 40 لاکھ 93 سے زیادہ اور ہلاکتیں ایک لاکھ 25 ہزار سے زیادہ ہیں۔ دنیا بھر...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر کفیل خان کو بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے این ایس اے ہٹایا، رہائی کا حکم؛ یوگی حکومت کو پھٹکار

پریاگ راج/ ایجنسیاں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آرسی مخالف احتجاج میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزامات میں جیل میں بند ڈاکٹر کفیل خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان پر لگائے گئے این ایس اے کو غلط بتاتے ہوئے ہٹا دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کفیل خان کو جیل میں ڈالنا بھی غلط...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter