نئی دہلی / ایجنسیاں فوٹو کھینچوانے کا شوق مودی جی کو لے ڈوبا، بھارتی وزیراعظم کی بطخوں اور موروں کے ساتھ مضحکہ خیز فوٹو شوٹ کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے رہے۔ بھارتیوں نے مودی جی کی خوب کھینچائی کی، تاک تاک کے نشانے لگائے۔ "مودی جی کے مور" گزشتہ دنوں بھارت میں انٹرنیٹ پر مقبول ٹرینڈ رہا۔ بھارتی وزیر اعظم کہیں ماہر فوٹوگرافر کی طرح تصویر کھینچ رہے ہیں، تو...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/وصی اللہ عبدالحکیم مدنی مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کے سانحہ ارتحال پرضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے امیر جناب مولانا محمد ابراہیم مدنی صاحب کی صدارت میں مورخہ 27/اگست 2020بروز جمعرات بعد نماز ظہر صدر دفتر نوگڈھ میں ایک تعزیتی نشست منعقد ھوئی،جس میں ضلع سدھارتھ نگر کے تمام حلقوں کے امراء ونظماء اور مولانا کے دوسرے محبین ومعتقدین نے شرکت فرمائی، جمعیت کے ذمہ داران وکارکنان...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی / ایجنسیاں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے بھارت کو بدترین اقتصادی تباہی اور صنعتی بحران کا سامان ہے۔ ماہرین کے اندازوں کے مطابق اپریل سے جون کے دوران بھارتی معیشت کو 20 فیصد کا نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے سروے میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارتی جی ڈی پی مارچ 2021ء میں 5 اعشاریہ 1فیصد تک سکڑنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے...
← مزيد پڑھئےدوحہ / ھارون فیضی/ کئیر خبر 25اگست 2020رات گیارہ بجے مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات پر آن لائن تعزیتی نشست جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال کے ناظم اعلیٰ مولانا شمیم احمد ندوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ملک وبیرون ملک(سعودی عرب,قطر,کویت,دبئی,برطانیہ)سے علماء کرام,مولانا مرحوم کے شاگردان,وابستگان,احباب وتعلق داران نے شرکت فرمائی. دکتور عبدالغنی القوفی کی تلاوت کلام ربانی سے مجلس کا آغاز ہوا. صدر مجلس مولانا...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر / کئیر خبر جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر، نیپال کے وکیل الجامعہ، خطیب، ماہنامہ السراج کے ایڈیٹر، ضلعی جمعیت اہل حدیت، سدھارتھ نگر کے ناظم مولانا عبدالمنان صاحب سلفی رات ساڑھے بارہ بجے بقضاے الہی اس دار فانی سے کوچ کرگے موصوف گزشتہ دس دنوں سے علیل تھے رات طبیعت سیریس ہوگئی چنروٹا ہاسپٹل میں ایڈمٹ کرایا گیا پھر وہاں سے...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد/ ایجنسیاں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک بیان اب عمران حکومت کے لئے بھاری پڑتا نظر آ رہا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کو منانے ریاض پہنچے پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ملاقات کرنے سے واضح طور پر انکار کر دیا۔ اتنا ہی نہیں، ریاض میں باجوا کے احترام میں منعقد پروگرام کو بھی منسوخ کر دیا گیا...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی۔ معروف وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ سے کہا کہ انہیں توہین عدالت کے معاملہ میں سزا ملنے کا ڈر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عدالت سے رحم نہیں چاہئے، جو بھی سزا ملے گی اس کے لئے وہ تیار ہیں۔ بھوشن نے اپنے وکیل دشینت دوے کے ذریعہ سپریم کورٹ سے مانگ کی کہ سزا سنانے کو لے کر ہونے والی سماعت کی نظر ثانی عرضی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / نئی دہلی / کئیر خبر بھارت و نیپال کے مختلف شہروں اور علاقوں جیسے ممبئی؛ نئی دہلی ؛ سورت؛ پٹنہ؛ لکھنؤ ؛ کپل وستو؛ روپندیہی ؛ دانگ؛ سرہا؛سپتری؛ سنسری ؛ پوکھرا میں محرم الحرام ١٤٤٢ ھ کا چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں؛ امت مسلمہ نے نیے ہجری سال ١٤٤٢ ھ کو خوش آمدید کہا ہے ؛ عاشورہ 30 اگست کو ہوگا-
← مزيد پڑھئےچندی گڈھ/ ایجنسیاں بھارت میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔ بھارت کے یومِ آزادی پر پنجاب کے ضلع موگا میں ڈی سی آفس سے ترنگا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا۔ پنجاب کے ضلع موگا میں گزشتہ روز بھارتی یومِ آزادی مقبوضہ کشمیرکی طرح یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیاہے۔ امرتسر میں...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا انتقال ہوگیا۔ راحت اندوری کو کورونا سے متاثر تھے۔ اس سے قبل آج ہی خبر آئی تھی کہ مشہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔ انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی علامات دکھائی دینے پر میرا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی...
← مزيد پڑھئے