برصغیر

جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ:جماعتی و ملی خدمات کے اعتراف میں نو اہم شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا

 شہرت گڑھ، سدھارتھ نگر / كيئر خبر مورخہ یکم فروری 2024ءبروز جمعرات مقامی جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ، سدھارتھ نگر اپنے سالانہ تعلیمی مظاہرہ کے موقع پر بمقام مدرسہ دار الادب سراج العلوم کھڑکوئیاں نانکار، سدھارتھ نگر یوپی، حلقہ شہرت گڑھ سے اپنی جماعت کی نو اہم و نمایاں شخصیات کو ان کی دعوتی و تدریسی،حدیثی، تصنیفی و تالیفی، صحافتی و سماجی اور جماعتی و ملی خدمات کے اعتراف...

← مزيد پڑھئے

معروف شاعر،ادیب اورعالم دین سالک بستوی کا سڑک حادثے میں انتقال، علماء ودانشوران کے احساسات

سدھارتھ نگر/ كيئر خبر مشہور ومعروف کہنہ مشق شاعر،ادیب اورعالم دین سالک بستوی کا ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہوہ آج دوپہر علیگڑھوا کے راستے بذریعہ موٹر سائکل تولھوا نیپال جارہے تھے رجوا پور اور ششھنیاں گاؤں کے بیچ ہارٹ اٹیک آیا اور موٹر سائکل سے کنٹرول کھو بیٹھے اور اللہ کو پیارے ہوگئے - سالک بستوی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھ۔ے انہوں نے اپنی شاعری کے...

← مزيد پڑھئے

مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر، تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں انتخابات سے قبل مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر پہنچ گئی، نئی دلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا۔ دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور اس سے ملحق مدرسہ بحرالعلوم کو تجاوزات قرار دے کر مسمار کر دیا گیا۔ مسجد کے پیش امام کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی رسمی نوٹس تک نہیں دیا...

← مزيد پڑھئے

بھارتی عدالت نے ہندوؤں کو تاریخی گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دے دی

بنارس/ ايجنسى بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارت میں ہندو درخواست گزاروں کو گیانواپی مسجد وارانسی میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ریاست اتر پردیش میں ایک اور تاریخی مسجد کو متنازع بنادیا گیا، مقامی عدالت نے وارانسی میں موجود گیانواپی مسجد کے تہہ خانے کو ہندوؤں کو استعمال کرنے...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کی جانب سے 500سے زائد کنبوں کے درمیان کمبل اور گرم لباس تقسیم

سدھارتھ نگر/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے  کہا کہ اسلام ہم دردی، غم گساری اور انسانیت نوازی کا دین ہے، اس کی بنیادی تعلیم یہ ہے کہ غرباء و مساکین، یتیموں، بیواؤں اور ضرورت مندوں کی امداد باعث اجر و ثواب ہے۔ جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر اپنے محدود وسعت وطاقت کے بقدر رفاہی وسماجی کام بھی کرتی رہتی...

← مزيد پڑھئے

اسمرتی ایرانی کی قیادت میں بھارتی وفد کا دورۂ مدینہ منورہ

مدینہ منورہ/ ايجنسى بھارتی وفد نے حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر اسمرتی ایرانی کی قیادت میں مدینہ منورہ کا دورہ کیا ہے۔ سعودی حکام نے پہلی بار کسی غیر مسلم وفد کو خصوصی درخواست پر اس طرح مدینہ منورہ کا دورہ کروایا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر انتظام بین الاقوامی حج و عمرہ کانفرنس، نمائش پیر 8 جنوری سے جدہ کے سپرڈوم میں...

← مزيد پڑھئے

ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر نے چینی حکام کے بیک وقت نیپال کے دورے پر برہمی کا کیا اظہار

کٹھمنڈو / کئیر خبر ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر مثبت رویہ کے ساتھ نیپال پہنچے، انہوں نے 2024 میں اپنے پہلے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا، “ہیلو کٹھمنڈو، میں 2024 میں اپنے پہلے دورے کے طور پر نیپال آ کر بہت خوش ہوں۔ میں اگلے دو دنوں تک جاری رہنے والے مختلف پروگراموں کے لیے پرجوش ہوں۔ تاہم، ایسا لگتا ہے...

← مزيد پڑھئے

بھارت: کورونا وائرس پھر سر اُٹھانے لگا، 1 ہلاک 142 نئے کیسز رپورٹ

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ 19 کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا کیسز کی تعداد 1 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق عالمی وباء کے باعث بھارتی...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت ابلحدیٹ سدھارتھ نگر کے زير اهتمام یکم فروری ٢٠٢٤ کو مكاتب كا تعلیمی مظاھرہ

سدھارتھ نگر / کئیر خبر ‏ناظم جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی کی اطلاع کے مطابق ضلعی جمعیت ابل حد یٹ سدھارتھ نگر سے ملحق تمام مکاتب میں میعار تعلیم بہتر بنانے کے مقصد سے یکم فروری ٢٠٢٤ کو تعلیمی مظاھرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں تمام مکاتب کے طلبہ کو مدعو کیا گیا ہے-

← مزيد پڑھئے

اترپردیش:80مدارس میں 100کروڑروپے کی فنڈنگ کامعاملہ، ایس آئی ٹی کررہی ہے تحقیقات

نئی دہلی: خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اتر پردیش میں تقریباً 80 مدارس کو 100 کروڑ روپے کی فنڈنگ ​​سے کیے جانے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ان مدارس کو پچھلے دو سالوں میں کئی ممالک سے تقریباً 100 کروڑ روپے کے عطیات ملے تھے۔ سینئر افسرنے کہا کہ ایس آئی ٹی اب ان اہم مدارس کی نشاندہی کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے تحت یہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter