نئی دہلی / ایجنسیاں دہلی کی ساتویں اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کی فتح کے ہیرو رہے پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اتوار کو مسلسل تیسری بار وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف لیا۔ دہلی کے رام لیلا میدان میں پارٹی کے ہزاروں حامیوں اور بڑی تعداد میں معزز شخصیات کی موجودگی کے درمیان نائب گورنر انل بیجل کیجریوال کو عہدہ اور رازداری کا حلف...
← مزيد پڑھئےاحمدآباد/ ایجنسیاں بھارتی حکومت کی کوشش ہے کہ اس ماہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورے پر ان کی نظر بھارتی کی غربت اور کچی آبادی پر نہ پڑجائے اسی لیے شہر احمد آباد کی صفائی کی جارہی ہے اور کچی آبادی کے سامنے ایک طویل دیوار تعمیر کی جارہی ہے تاکہ صدر ٹرمپ کی نظر اس پر نہ پڑسکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب حکومتی افسران سے دیوار کے بارے میں...
← مزيد پڑھئےگجرات کے کچھ ضلع کی بھوج تحصیل میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے ۔ بھج کے ایک گرلس انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ نے طالبات کو اپنے کپڑے اترواکر پیریڈس کی جانچ کروانے کیلئے مجبور کیا ۔ صرف یہی نہیں ، انسٹی ٹیوٹ انتظامیہ نے طالبات سے کسی بھی قسم کے الزامات سے بچنے کیلئے اپنی حمایت میں دستخط بھی کروائے ۔ انسٹی ٹیوٹ کی خواتین ڈائریکٹرس نے بھی طالبات...
← مزيد پڑھئےدہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی زبردست جیت نے نہ صرف دہلی بلکہ یوپی میں پارٹی کارکنان میں زبردست جوش بھر دیا ہے ۔ خاص طور پر یوپی میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اب پارٹی کے مقامی ذمہ داران اور کارکنان نے کمر کس لی ہے اور زمینی سطح پر پارٹی کیڈر کو مضبوط کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ میرٹھ میں...
← مزيد پڑھئےلکھنؤ: شیریت ترمیمی قانون کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھڑکاؤ بیان دینے کے الزام میں گورکھپور ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف یوپی حکومت نے نیشنل سکیورٹی ایکٹ (NSA) کے تحت کارروائی کی ہے۔ پیر کو کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد کفیل خان ضمانت پر رہا ہونے والے تھے لیکن (NSA) کے تحت ان کی مشکلیں اور بڑھ گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر کفیل خان پر گزشتہ...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسیاں : دہلی کے شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف احتجاج میں آج ایک ہندو آتنکی نے گولی چلائی۔ گولی چلانے والے نوجوان کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حالانکہ گولی سےکسی کے زخمی ہونے کی خبرنہیں ہےکیونکہ اس نے ہوائی فائرنگ کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق گولی چلانے والے نوجوان نے اپنا نام کپل گورجربتایا ہے اور دلو پورہ علاقے کا رہنے والا ہے۔...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی(ایجنسیاں): جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک طالب علم کو جمعرات کے روز رام بھکت گوپال شرما نامی آتنکی نے پولیس کے سامنے گولی مار دی اور ہوئی فائر نگ کی ۔جب کہ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون اور شہریوں کے قومی رجسٹر کے خلاف مظاہرے کیے جارہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فائر نگ کرنے والے نے چیخ چیخ کر کہا ،...
← مزيد پڑھئےکھٹمنڈو: نیپالی حکومت بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں "مراقبہ کا کردار ادا کرنے" اور "ثالِث" بننے کے لئے تیار ہے۔ یہ بات ہفتہ کو نیپالی سرکاری ذرائع نے بتائی ، لیکن مزید کہا کہ "براہ راست بات چیت" ایک بہتر حل ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے بارے میں ذرائع نے کھٹمنڈو میں ہندوستانی صحافیوں کے ایک گروپ کو بتایا ، "بات...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی / ایجنسی جواہر لال نہرو یونیورسیٹی میں ہوئے تشدد کے معاملہ میں طلبہ یونین کی صدر آئیشی گھوش سمیت 19 طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اتوار رات کو کچھ نقاب پوش بدمعاشوں نے جے این یو کیمپس میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کی لوہے کی راڈ۔ ڈنڈے سے پٹائی کی تھی۔ اس میں کل 34 طلبہ و طالبات زخمی ہو گئے تھے...
← مزيد پڑھئےنئى دهلي/ بي بي سي انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اتوار کے روز ہونے والے تشدد کے بعد واٹس ایپ پیغامات کے کچھ سکرین شاٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ ان سکرین شاٹس کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے طالب علموں پر تشدد کے اس واقعے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور یہ منصوبہ بندی واٹس ایپ پر...
← مزيد پڑھئے