ایودھیا تنازع میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ایم آئی ایم کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین کا آفر مسترد کردینا چاہئے ۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین کو رام للا وراجمان کو دیدیا جبکہ سنی وقف بورڈ کو متبادل پانچ ایکڑ زمین دینے کی...
← مزيد پڑھئےبھارتی سپریم کورٹ نے1992میں شہید کی گئی تاریخی بابری مسجد کے کیس میں 27سال بعد تعصبا نہ فیصلہ سناتے ہوئے عین مسجد کی گنبدوں کی جگہ پر رام جنم بھومی اور رام مندر کی تعمیر کا حکم دیتے ہوئے ٹرسٹ بنانے کا حکم دے دیا ہے، سپریم کورٹ نے متنازع فیصلہ دیتے ہوئے مسلمانوں کو مسجد تعمیر کے لیے ایودھیا ہی میں متبادل کے طور پر علیحدہ 5 ایکڑ اراضی...
← مزيد پڑھئےکولکتہ / ایجنسیاں مغربی بنگال بھارتی جنتا پارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’غیر ملکی گائے ہماری گاؤ ماتا نہیں بلکہ ہماری آنٹیاں ہیں۔‘ گزشتہ دِنوں مغربی بنگال کے بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’ہماری بھارتی گائیں ایک خاص خصوصیت رکھتی ہیں اُن کے دودھ میں سونا ملا ہوا ہوتا ہے اور اِسی وجہ سے...
← مزيد پڑھئےلکھنؤ / کییر خبر ہندوستان کی ممتاز دینی درسگاہ، صوبہ اترپردیش کے دارالحکومت، لکھنؤ، میں واقع اسلامی یونیورسٹی دارالعلوم ندوۃ العلماء میں صورت حال اس وقت بگڑ گئی جب وہاں کے استاذ مولانا سلمان حسینی کا تدریسی گھنٹہ ختم کردیاگیا . اور یہ ہر ادارے کی انتظامیہ کا کلی اختیار ہوتا ہے. ذرایع سے پتا چلا ہے کو مولانا حمزہ حسنی نے جو تدریسی کمیٹی تشکیل دی ہے اس کو...
← مزيد پڑھئےمظفرآباد/ ایجنسی پاکستانی کشمیر ' بھارت اور پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں شدید زلزلے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی گہرائی زیرِ زمین 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئےبھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی، لینڈنگ سے چند منٹ پہلے خلائی مشن کے سگنل منقطع ہوگئے ، مودی شدید مایوس ہوکر خلائی ادارے کے ہیڈ کوارٹر سے چلے گئے۔ بھارت کا خلائی مشن چندریاں ٹو چاند پرلینڈنگ سے چند منٹ قبل سگنل کھو بیٹھا، بھارتی اسپیس ایجنسی اسرو کےسربراہ کا کہنا ہے کہ چاند کی سطح سے 2.1 کلومیٹر کےفاصلے پر وگرم لینڈر کا...
← مزيد پڑھئےپاکستان کرکٹ کے لیجنڈ، دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اسپنر عبدالقادر کو میاں میر قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ دنیائے کرکٹ عظیم کرکٹر سے محروم ہو گئی، سابق لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ عبدالقادر کی نمازِ جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، قومی کرکٹ ٹیم کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے بھی شرکت...
← مزيد پڑھئےسرینگر (ایجنسیاں) کشمیر میں بدھ کو بھارتی فوجیوں نے گیارھویں جماعت کے طالب علم کو شہید کردیا جبکہ وادی کشمیر اور جموں ریجن کے پانچ اضلاع میں بدھ کو مسلسل31ویں دن بھی معمولات زندگی مفلوج رہى ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیری طالب علم اسرار احمد خان چند روز قبل سرینگر کے علاقے صوہ میں مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی پیلٹ گنز کے بے دریغ استعمال کے باعث زخمی ہو...
← مزيد پڑھئےاسلا م آباد( ایجنسیاں) مسئلہ کشمیر و افغان امن عمل کیلئےاسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، سعودی و امارات کے وزرائے خارجہ آج، چین اور افغانستان کے ہفتے کو آئینگے،سعودی و اماراتی ورزائے خارجہ کی وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقات میںمسئلہ کشمیر سمیت دو طرفہ امورپر تبادلہ خیال کیا جائیگا جبکہ افغان امن عمل کیلئے سہ فریقی اجلاس 7ستمبرکو ہوگا،ادھروزیراعظم عمران خان نے2ہفتوں میں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کراچی/نئی دہلی / ڈھاکہ - ایجنسیاں بر صغیر پاک و ہند نیپال ،بنگلہ دیش میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے ؛ ١٢ اگست کو پورے بر صغیر میں عید الاضحی منائی جائے گی نیپال پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کی رویت ہلال کمیٹیوں نے رویت کی تصدیق کرتے ہویے کل 3 اگست کو یکم ذی الحجہ کا اعلان کیا ہے بر صغیر کے تمام ممالک میں...
← مزيد پڑھئے