برصغیر

ہند و نیپال میں شوال کا چاند دکھا / بر صغیر میں کل 5 جون کو عید الفطر منائی جائے گی

کٹھمنڈو / کئیر خبر ہند و نیپال کے متعدد مقامات پر شوال کی رویت ثابت ہوئی ہے جس کی بنیاد پر کل 5 / جون کو عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی  جائے گی نیپال کے مہوتری انڈیا کے آسام پورنیہ کٹیہار مالیگاؤں ، ممبئی حیدراباد گجرات کے متعدد مقامات پر جم غفیر نے عید کا چاند دیکھا کئیر فاؤنڈیشن عید کا اعلان کرتے ہویے تمام مسلمانوں...

← مزيد پڑھئے

اتحاد امت کانفرنس بیادگار شیخ الحدیث عبدالسلام رحمہ اللہ اختتام پذیر

سدھارتھ نگر / ہارون فیضیؔ اتحاد امت کانفرنس بیادگار استاذ الاساتذہ  شیخ عبد السلام مدنیؔ رحمہ اللہ تمام تر رعنائیوں اور بیش بہا گرانقدر نصائح اور قرآن وحدیث کی عالمگیر  باتوں سے اختتام پذیر ہوا،شیخ الحدیث عبدالسلام مدنیؔ رحمہ اللہ کی شخصیت حلقہ اہل علم و خرد سے مخفی نہیں اور نہ ہی محتاج تعارف، جامعہ سلفیہ مرکزی دارالعلوم بنارس میں اپنی عمر اخیر تک مسند تدریس پر فائز رہے،تشنگان...

← مزيد پڑھئے

حوثیوں کی 1935خلاف ورزیاں ، 110شہری ہلاک

ریاض۔۔۔ یمنی فوج کے ترجمان عبدو عبداللہ مجلی نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے الحدیدة شہر میں جنگ بندی کی 1935خلاف ورزیاں کیں۔ اس کے نتیجے میں 110یمنی شہری جاں بحق اور 613زخمی ہوئے۔ بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔مجلی نے بتایا کہ یمنی فوج صدر عبدربہ منصور ہادی کی ہدایات کے مطابق الحدیدة میں جنگ بندی کی پابندی کررہی ہے۔

← مزيد پڑھئے

کابل میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغان وزارت صحت کے حکام نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعے میں 6 افراد ہلاک اور 23زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کابل میں کارتہ سخی کے علاقے میں 3 مارٹر گولے گرے جس کی وجہ سے یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ افغان میڈیا نے بتایا ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی مملکت میں ٹڈیوں کی مہنگے داموں خریداری عروج پر پہنچ گئی

ریاض(5 مارچ 2019ء) سعودی عرب میں آج کل آن لائن مارکیٹ میں زندہ ٹڈیوں کی خرید و فروخت زوروں پر ہے۔ اس وقت زندہ ٹڈیوں کی تھیلی 300ریال تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔ سعودی ٹڈیوں کو خشکی کا جھینگا قرار دیتے ہیں۔ مگر خشکی کا یہ جھینگا اس وقت سمندری جھینگے سے بھی مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ آن لائن ٹڈیاں فروخت کرنے والے گاہک کو ٹڈیوں کی تھیلی کی ہوم...

← مزيد پڑھئے

طائف یونیورسٹی میں میوزک کلاسز کا اجراء ہو گیا

طائف , 23جنوری 2019ء ) سعودی عرب واقعی بدل گیا ہے اور مزید بدل رہا ہے۔ حال ہی میں طائف کی سرکاری یونیورسٹی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کیا گیا ہے جسے سُن کر پہلے تو نوجوانوں کو یقین نہ آیا مگر پھر آہستہ آہستہ اعتبار ہو ہی گیا۔ طائف یونیورسٹی میں میوزک کی کلاسز شروع کی جا رہی ہیں جس میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ دیگر آلاتِ موسیقی کی سکھلائی بھی کرائی...

← مزيد پڑھئے

جے این یو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر پرغداری کا مقدمہ

انڈیا کی پولیس نے دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار اور خالد عمر سمیت دس طلبا کے خلاف تین برس پرانے معاملے میں غداری کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کنہیا کمار نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات سے سے ذرا پہلے مقدمہ دائر کیے جانے سے یہ ظاہر ہے کہ اس کے پیچھے سیاست کارفرما ہے۔ دلی پولیس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے...

← مزيد پڑھئے

مفسر قران وبالی ووڈ اداکار قادر خان کا انتقال

ممبئی : بالی ووڈ مزاحیہ اداکار قادر خان آج کینیڈا کے ٹورنٹو میں انتقال ہوگیا۔ ان کے خاندانی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ان کی عمر ۸۱؍ سال تھی ۔ انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔مسٹر خان پروگریسونیوکلئیر پالسی ڈس آرڈر نامی ایک بیماری میں مبتلا تھے ۔او رانہیں نمونیا کا بھی مرض لاحق تھا جس کی وجہ سے ٹھیک سے...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں 3مسافر طیارے فضاء میں تصادم سے بچ گئے

بھارت میں غیرملکی ایئرلائنز کے تین طیارے جن میں سیکڑوں مسافر سوار تھے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق واقعہ 23 دسمبر کو اُس وقت پیش آیا جب ہالینڈ، تائیوان اور امریکی ایئرلائنز کے طیارے دہلی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں ایک دوسرے کے قریب آگئے لیکن خود کار انتباہی نظام اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی مداخلت کے باعث طیارے فضا میں تصادم سے بچ...

← مزيد پڑھئے

بھارت: سلفی دہشت گرد ہیں ؛ ہم ان کے عقیدوں کو نہیں مانتے : بدر الدین اجمل -رکن پارلیمان

نئی دہلی 27 دسمبر / کئیر خبر اے آئ یو ڈی ایف کے سربراہ اور آسام سے ممبر پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے بھارتی پارلیمنٹ میں ایک متنازعہ بیان دیکر بری طرح پھنس گئے ہیں انہوں نے طلاق کے موضوع پر تقریر کرتے ہویے کہا کہ کہ سلفی حضرات حکومت کے نزدیک دہشت گرد ہیں اور ہم ان کے عقیدوں کو نہیں مانتے اسی طرح تین طلاق کے معاملے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter