مشہور یوٹیوبر دھرو راٹھی اپنے اس پروگرام میں اے بی پی نیوز چیانل بحران کے متعلق خلاصہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ کن وجوہات کی بناء پر پونیا پرسون واجپائی کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیاگیا۔ من کی بات میں وزیر اعظم نریندر مودی سے کسانو ں کی بات چیت میں ان کی آمدنی دوگنی ہونے کے متعلق چندرا منی نامی کسان پر خلاصہ کرنے کے بعد سے اس بحران...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی : معروف تاریخ داں اور جامعہ کے پرو وائس چانسلر پروفیسر شاہد اشرف کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا کارگزار وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے ۔ پروفیسر اشرف ، پروفیسر طلعت احمد کی جگہ لیں گے جنہوں نے وائس چانسلر کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے ۔ طلعت احمد کو کشمیر یونیورسٹی کا وائس چانسلر تقرر کیا جاچکا ہے او ر انہوں نے اپنا عہدہ سنبھا ل لیا...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 7 اگست: وزیرداخلہ رام بہادر تھاپا نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی خرید و فروخت اور اس سے متعلق بین الاقوامی جرائم کو نیپال نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ انڈونیسیا کے بالی میں سوموار کے روز 'انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت اور بین الاقوامی جرائم' پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر داخلہ تھاپا نے کہا کہ نیپال نے بڑی تعداد میں نیپالی غیر ملکی...
← مزيد پڑھئے٢ / اگست -گرو گرام مسلم نوجوان پر حملہ کرنے اور اس کی جبرا داڑھی کاٹنے کا ہریانہ کے گرو گرام میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آ یا ہے. جب وہ نوجوان متعلقہ پولیس اسٹیشن پہنچآ تو پولیس نے شکایت کو نظر انداز کر دیا ، لیکن معاملہ میڈیا میں جانے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا. اس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے. یہ واقعہ...
← مزيد پڑھئےلاہور 1 اگست (کئیر خبر ڈاٹ کام) عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رواں ماہ منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری میں بشمول وزیراعظم نریندر مودی سارک ممالک کے قائدین کو دعوت دینے پر غور کررہی ہے۔ 65 سالہ عمران کے زیرقیادت پی ٹی آئی 25 جولائی کو منعقدہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں واحد سب سے بڑی جماعت کی حیثیت سے اُبھری ہے جس کے...
← مزيد پڑھئےرام گڑھ( جھارکھنڈ)۔ سکندر رام جو رام گڑھ ضلع میں بیف کے نام پرپیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ کے گیارہ مجرمین میں سے ایک تھا ‘ بعدازاں جس کو دجھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیاتھا‘ پولیس کے مطابق جمعہ کے روز اس کے آبائی گاؤ ں رام گڑھ میں برقی شاک لگنے کی وجہہ سے موت ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بازار ٹانڈ...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی ٢٨ جولائی /کیئر خبر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر لیڈر اور بارہ مولہ سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مظفر حسین بیگ نے آج مرکزی حکومت کو خبردار کیا کہ گئو اسمگلنگ کے الزامات کو لے کر مسلمانوں کی پیٹ پیٹ کر قتل کرنے پر اگر فورا کنٹرول نہ کیا گیا تو اس سے بھارت کی ایک اور تقسیم ہو سکتی ہے دریں اثنا، بی...
← مزيد پڑھئےامبیڈکر نگر : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ہری اوم پانڈے نے جمعہ کو مسلمانو ں کے تعلق سے قابل اعتراض اور متنازع تبصرہ کیا ۔انہوں نے مسلمانوں کی دلآزاری والا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں آبروریزی اور قتل جیسے سنگین جرائم میں اضافہ کا سبب ملک میں تیزی سے بڑھ رہی مسلما نو ں کی آبادی ہے ۔او راگر حکومت نے مسلمانو ں کی آبادی میں...
← مزيد پڑھئےاکیسویں ویں صدی کا طویل ترین چاند گرہن آج یعنی 27جولائی کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق طویل دورانیے کاہونے والایہ چاند گرہن بر صغیر میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ ماہرینِ فلکیا ت کے مطابق صدی کے طویل ترین چاند گرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے 14 منٹ ہوگا جبکہ مکمل چاند گرہن کا دورانیہ ایک گھنٹہ 42منٹ اور57 سیکنڈ ہوگا۔ پاکستان میں چاند گرہن27 جولائی کی رات 10بج کر14 منٹ پر؛ بھارت...
← مزيد پڑھئےسابق بھارتی سفارتکار مانی شنکر ایر نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہیے، پاکستان نے مذہبی جماعتوں کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کے انتخابات کے حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریرحالات کے مطابق تھی، اگر وہ کشمیر کی بات کر رہے ہیں...
← مزيد پڑھئے