ہریانہ/ايجنسى بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے اجتماع میں پابندی کے باوجود مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقاریر کیں، ایک رہنما نے تقریر کے دوران کہ ’اگر تم انگلی اٹھاؤ گے تو ہم تمھارے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے۔‘ ہریانہ میں ہندوؤں کے ایک گروہ کو اس بات پر حکومت نے پروگرام کرنے کی اجازت دی تھی کہ اس میں نفرت انگیز تقاریر نہیں کی جائیں...
← مزيد پڑھئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زاھد آزاد جھنڈانگری کاٹھمنڈو (کیئرخبر) وزارۃالشئون الاسلامیہ والدعوۃالارشادریاض سعودی عرب کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی" عالمی "کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ہے اس دوروزہ مہتم بالشان کانفرنس میں متعدد علماءکرام ودانشوران عظام شرکت کررہے ہیں ۔ جب كه عالمی اسلامی کانفرنس کا آج آخری دن ہے- اس عظیم الشان عالمی کانفرنس میں نیپال و ہند کے کئی چوٹی کے اھل علم وفضل کو...
← مزيد پڑھئےبھارتی کانگریس رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ منی پور میں مودی کی حکومت نے ہندوستان کا قتل کیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطلی کے بعد راہول گاندھی آج ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس میں مودی حکومت پر برس پڑے۔ راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیرِ انتظام...
← مزيد پڑھئےمنی پور/ ايجنسى بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں میتی برادری کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متعددگھروں کو آگ لگا دی گئی۔ ہجوم نے ضلع بشنوپور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر حملہ کیا اور گولہ بارود سمیت کئی ہتھیار لوٹ کر لے گئے۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ہجوم نے منی پور...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ كيئر خبر بھارتی سپریم کورٹ نے عبوری حکم میں راہول گاندھی کی ہتک عزت کی سزا معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے جج کی جانب سے زیادہ سے زیادہ سزا سنانے کی کوئی وجہ نہ دینے پر راہول گاندھی...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ زاھدآزاد جھنڈانگری سدهارتھ نگر کے معروف سنجیدہ عالم دین مولانا سفیان اختر ندوی سابق ناظم اعلیٰ مدرسہ مفتاح العلوم ٹکریا (استاذ مدرسہ اوسان کوئیاں )پر کل نامعلوم انتہا پسندوں نے حملہ کردیا جس سے آپ کافی زخمی ہو گئے مولانا کی طبیعت کافی نازک بتائی جا رہی ہے آج بسی اسپتال والوں نے جواب دے دیا ہے۔ انہیں ضلع اسپتال سدھارتھ نگر میں ایڈمٹ کیا گیا ہے مولانا...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى بھارتی ریاست ہریانہ میں مذہبی جلوس کی رسومات کے دوران دو انتہا پسند ہندو گروہ آپس میں لڑ پڑے۔ مسلم اکثریتی علاقے میں پیش آئے اس واقعے کا ملبہ مسلمانوں پر ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گروگرام میں امام مسجد کو قتل کردیا گیا جبکہ مسجد کو بھی آگ لگادی۔ ضلع نوح سے شروع ہونے والا فسادات کا سلسلہ کئی علاقوں تک پھیل...
← مزيد پڑھئےتامل ناڈو/ ايجنسى بھارتی ریاست تامل ناڈو کے تروچیراپلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 47 اژدھے اور دو چھپکلیوں کے ساتھ لینڈ کرنے والے مسافر کو پکڑ لیا گیا۔ کوالالمپور سے تریچی ایئرپورٹ پر اترنے والی فلائٹ میں ایک مسافر کے بیگ سے زندہ رینگنے والے جانور برآمد ہونے پر کسٹم حکام کی جانب سے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ تریچی ہوائی اڈے کے حکام کے مطابق کوالالمپور سے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر جرنلزم کے ماہرین نے نیپالی معاشرے میں ہندوتوا کی سیاست کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور ملک کے مختلف مذہبی گروہوں کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو اس کے ممکنہ خطرے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ راجدھانی میں فری پریس نیپال کے زیر اہتمام 'ہندوتوا کی سیاست اور ہندوستانی نیپالی میڈیا' کے عنوان سے منعقدہ ایک مباحثے کے پروگرام سے خطاب کرتے...
← مزيد پڑھئےسیراؤ (کاکچنگ، منی پور)/ ایجنسی حال ہی میں خواتین کی شرمناک ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ذات پات کے تشدد سے متاثرہ منی پور سے اب تصور سے باہر خوفناک کہانیاں سامنے آ رہی ہیں۔ سراؤ پولیس اسٹیشن میں درج کیے گئے مقدمے کے مطابق، ضلع کاکچنگ کے گاؤں سراؤ میں ایک مسلح گروہ نےمجاہد آزادی کی 80 سالہ بیوی ابتومبی کو اس کے گھر میں بند کر کے آگ...
← مزيد پڑھئے