اسلام آباد/ نیب نے اعلان کیا ہے کہ ہمارا سیاست یا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن تک کسی سیاستدان یا امیدوار کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔نیب اعلامیے کےمطابق سابق وزراء خواجہ آصف، رانا افضل، رانا مشہود اور سابق ایم این اے رائے منصب کیخلاف مقدمات بھی 25 جولائی تک موخر کردئیے گئے۔ نیب نے خیبرپختونخواہ میں بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں ملوث افسروں کیخلاف انکوائری کی منظوری دے...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 1 جون /2018 انڈیا کی مختلف ریاستوں کے چار پارلیمانی حلقوں اور 11 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو زبردست دھچکہ پہنچا ہے۔ بی جے پی لوک سبھا اور اسمبلیوں کی 15 سیٹوں میں سے صرف دو پر کامیاب ہو سکی۔ کانگریس نے 11 میں سے چار اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ بی جے پی کو سب سے بڑی شکست اتر پردیش کے...
← مزيد پڑھئے