جو تصویر اپ لوڈ کی گئی ہے چند حضرات نے مشاھدے کے وقت اپنے کیمرے میں قید کئے ہیں ۔ یہ واقعہ مورخہ 26 مارچ کی شام 8 بجے کا ہے - ان تصویروں میں دیکھی جانے والی چیز(ممکن کسی سیارے کاگزر زمین سے قریب ہوکرہواہو) "واللہ اعلم بالصواب" مشاھدین کا اسکے بارے میں کہناہے کہ اسکی رفتار کے ساتھ آواز بھی تھی، اللہ جل شانہ کو بخوبی علم ہے...
← مزيد پڑھئےایک فرانسیسی ڈاکٹر نے ٹی وی 5 نامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا آج ایک گھڑی ایسی آئی کہ مجھے لگا میں "شدت تکلیف سے" اندر ہی اندر جھلس رہا ہوں۔ ہوا یہ کہ "کرونا" کے ایک مریض نے اپنے آخری وقت میں ہم سے درخواست کی کہ وہ آخری مرتبہ اپنی اولاد سے ملنا چاہتا ہے۔ پہلے تو ہم نے صاف انکار کر دیا۔لیکن جب وہ بری طرح...
← مزيد پڑھئےمیں نے چند دن سے بہت سوچا ، بہت سوچا کہ آخر تمام انسانیت پر ہی عذاب کیوں آ گیا ؟ میں ملحدین کو مخاطب نہیں کر رہا ، لیکن تمام مذاہب کے ماننے والے اس وقت " اپنے اپنے خدا " کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔۔ فرانسیسی وزیر اعظم نے بے بس ہو کے کہا آسمان والا ہی روکے تو روکے ٹرمپ نے تمام اقوام سے کہا کہ...
← مزيد پڑھئےجب قاتل ہی مسیحا بن جائے تو ملک، #مقتل_ #قتل_گاہ ہی بنا رہے گا وہ پناہ گاہ امن گاہ ہر گز باقی نہیں رہ سکتا، دہلی سے لکھنؤ تک دل دہلانے والی خبریں ہی خبریں ہیں، ہم پر امن احتجاج کے قائل ہیں، لیکن اقتدار کے نشے میں مست برہمنواد اسے "پولیسا " زور پر اپنے بد مست بھکتوں کو "فساد اور آتنکواد " کے روپ میں دکھارہا ہے ، پولیس کے ان...
← مزيد پڑھئےشوسل میڈیا کے توسط سےملی اطلاعات اور کچھ ذاتی معلومات کے مطابق آج ضلع سنسری کے مقام کمیاہی میں مرکزی جمعیت کی شوری کا اجلاس ہے، یہ محض ایک بے جان سی رسمی کارروائی ہے جبکہ سارے فیصلے جمعیت کے اعلی عہدوں پر فائز لوگوں نے پہلے ہی سے کر رکھے ہیں اس لئے اس میٹنگ میں ایسے ہی لوگوں کو دعوت دی گئی ہے جو ان فیصلوں کی بلا...
← مزيد پڑھئےجامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں پولس کے داخلہ اورطلبہ پر جبرنیز اسٹاف کی بدسلوکی کی معمولی سی خبر بعض میڈیانے دی ہے،لیکن اندر کیا کچھ ہوا،اور تشدد و مظالم کی انتہا کس حد تک کی گئی،اس کا اندازہ باہر کے لوگ نہیں لگاسکتے۔چونکہ میں اس پورے واقعہ کا چشم دیدگواہ ہوں،لہٰذا’بیان گواہی‘کی ایک غیر رسمی صحافتی ذمے داری نبھانے کی کوشش کررہاہوں تاکہ عام لوگوں کو علم ہوسکے کہ...
← مزيد پڑھئےدنیا کے تمام ممالک میں مختلف ادیان و مذاہب، تہذیب و ثقافت، کلچر اور زبان کے لوگ پائے جاتے ہیں مگر ہر ملک کی اپنی خاص تہذیب اور خاص قومی اور سرکاری زبان ہوتی ہے جس کے ذریعہ ملک کے سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور اقتصادی تمام شعبوں میں اپنی حیثیت کو نمایاں کیا جاتا ہے اور ترقی کے مدارج طے کئے جاتے ہیں۔ اگر ہم نیپال کی بات...
← مزيد پڑھئےاللہ رب العالمین کا ارشاد ہے : وَجَعَلْناكُمْ شُعُوباً وَقَبائِلَ لِتَعارَفُوا( ) (اور ہم نے تمہیں کنبے اور قبائل میں تقسیم کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔) کنبے،قبائل اور بُلدان کی طرف اپنے آپ کو منسوب کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ اسلام سے پہلےبھی اہل عرب اپنے آپ کو آباء واجداد اور قبائل کی طرف منسوب کرتے تھے۔ یہیں سے علم الانساب جیسا ایک اہم علم پیدا...
← مزيد پڑھئےکہتے ہیں مکان میں اگرمکیں نہ ہوں تو جالے لگتے دیر نہیں لگتی اور جلد ہی ویرانے بد رُوحوں کا مسکن قرار پاتے ہیں۔ زبانوں کے معاملات بھی کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں کہ جب تک اس کو بولنے، لکھنے اور روزمرہ میں برتنے والے اس کو آباد رکھتے ہیں یہ زندہ رہتی ہیں ورنہ عبرانی کی طرح ناپید و غیر مقبول ہو جاتی ہیں۔اردو کی نسبت یہ قول بھی...
← مزيد پڑھئےپندرہ ستمبر 2019 ہے، رانچی کا مارواڑی کالج ہے، گریجویٹ سیریمنی کا پروگرام رکھا گیا ہے،اسٹوڈینٹس کو ڈگری کے ساتھ میڈل بھی دینا ہے... "اوور آل بیسٹ گریجویٹ" پوزیشن حاصل کرنے والی نشاط فاطمہ 360 کلومیٹر کا سفر طے کرکے اس پروگرام میں آئی ہوئی ہے، لیکن یہ ایک "حجابی" لڑکی ہے، فرقہ پرستوں کے ماتھے پر لکیر ہیکہ اتنی اعلیٰ صلاحیت اور قابلیت رکھنے والی نشاط فاطمہ اپنے دین...
← مزيد پڑھئے