آج ایک پرانے ندوی ساتھی سے ملاقات ہوئی،وہ خوب زرق برق پینٹ اور ٹی شرٹ میں ملبوس تھا، گلے میں ٹائی بھی باندھ رکھی تھی،اس کے جوتے نئے مگر گرد آلودھ شاید آفس سے آرہا ہو، برسوں بعد ملے تھے دیکھتے ہی ایک دوسرے سے چمٹ گئے۔خبر و خیریت دریافت کرنے کے بعد جیسا کہ مجھ جیسے طالب علموں کا طریقہ ہوتا ہے پوچھ بیٹھا" بھیا!!! آپ نے کرتے...
← مزيد پڑھئےمتوسط طبقے کے والدین کے لیے بیٹی کی شادی پر اُٹھنے والے اخراجات برداشت کرنا بے حد مشکل کام ہے۔ عام طور پر ہمارے یہاں والدین بیٹی کی پیدائش کے ساتھ ہی اس کے جہیز کا سوچ کر چھوٹی موٹی چیزیں خریدنا اور جمع کرنا شروع کردیتے ہیں تاکہ عین شادی کے موقع پر بھاری بھر کم اخراجات سے محفوظ رہا جاسکے۔ لیکن اس کے باوجود شادی کے دن نزدیک...
← مزيد پڑھئےامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے حملوں کو ’’ہولناک قتل عام‘‘ قرار دیا ہے۔ قصرِ ابیض نے حملے کی ’’شدید الفاظ میں مذمت‘‘ کرتے ہوئے اس کو ’’نفرت پر مبنی ظالمانہ حرکت‘‘ قرار دیا ہے۔نائب صدر مائیک پینس نے بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ میں ’’ نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں‘‘۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم، جیسنڈا...
← مزيد پڑھئےایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا لیکن ایک دن اس نے ایک ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا‘ یہ ہنس دنیا کا سب سے خوش پرندہ ہوگا‘ کوے نے اپنے خیالات ہنس کو بتائے‘ہنس نے کہا اصل میں مجھے لگتا تھا میں سب سے زیادہ خوش ہوں جب تک میں نے طوطا نہیں دیکھا تھا‘ طوطے...
← مزيد پڑھئے(زید حبیب….( قلم آزمائی امریکہ و مغربی دنیا کے بعض انتہاپسند رہنماﺅں اور مخصوص ذرائع ابلاغ کی جانب سے اسلام کیخلاف جاری بے بنیاد پراپیگنڈہ نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ اگرچہ دنیا بھر میں مسلمانوں اور مسلم عبادت گاہوں پر حملے کوئی نئی بات نہیں لیکن اس پراپیگنڈہ سے متاثر ہو کر اب مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ دنوں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو: (کیئر خبر) مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کی جانب سے دو روزہ ائمہ و دعاۃ بیداری پروگرام بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ بروز جمعہ بعد نماز مغرب مجلس کی ابتداء مدرسہ الحرمین کے ایک طالب علم کے تلاوت کلام پاک سے ہوئی ۔ نعت پاک مولانا ضیاء اللہ صاحب نےپیش کیا۔ اس کےبعد اس پروگرام کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کے لئے ڈاکٹر شمیم ریاضی اور نظر...
← مزيد پڑھئےخان جاوید اختر ایک بے باک نڈر قلمکار و صحافی ہیں سماجی برائیوں اور دھرم کے نام پر ہو رہی ٹھیکہ داریوں پر گہری نظر رکھتے ہیں معاشرتی مسایل کے حل پر بیباک راۓ پیش کرتے ہیں ان کی تحریریں بنا لاگ لپیٹ کے سماج کو بہت کچھ پیغام دے جاتی ہیں- ع ص میں نے کہا وہ خدائے اہرمن بعد میں بنا ہے پہلے وہ مولانا لق لق...
← مزيد پڑھئےبعض اسلامی مدارس کے ہاسٹل کو دیکھنے کے بعد خیال آتا ہے کہ کپڑے سکھانے کا الگ انتظام ہونا چاہیے، آپ جب کبھی کسی مدرسے کے ہاسٹل میں قدم رکھیں تو رنگ برنگ کی لنگیاں، تولیاں، بنیان،ٹوپیاں اور انڈر ویئر آپ کا پرتپاک استقبال کرتی ہوئی نظر آئیں گی_ مدرسہ والوں کو تو یہ چیزیں عجیب اور بری نہیں لگیں گی اگر واقعتا بری لگتیں تو نظر ہی نہیں آتیں_...
← مزيد پڑھئےیمن کو لے ابھی چند دنوں قبل اقوام متحدہ کی کوششوں سے اسٹاک ہوم میں جنگ بندی کا معاہدہ عمل میں آیا ہے جو خلیج عرب کے لئے نہیں بلکہ عالم اسلام کے لئے کسی مژدۂ جاں فزا سے کم نہیں ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب کی سیاسی بصیرت پر کھڑے بہت سارے سوالات کو جواب بھی مل گئے ہیں سعودی عرب نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کرکے صاف...
← مزيد پڑھئے*چچا ھارون! امیر مرکزی جمعیت ذرا ٹھرو!* جمعیت و جماعت امانت ہے ھمارے اور آپ کے گھر کی لونڈی نھیں اور نہ ھی کوئی کھیل وتماشہ کہ آپ جب اور جیسا اور جس طرح چاہیں اس کے اصول وضوابط کو بالائے طاق رکھ کر من مانی کریں بلکہ جمعیت کے آئین اور اصولوں کی پابندی ھم ناتواں سے زیادہ آپ پر عائد ہوتی ھے آپ کہاں گم ھیں ؟؟؟ آپ...
← مزيد پڑھئے