فرض کیجئے، جی ہاں ایک صورت حال فرض کر لیجئے کہ فی الحال اس کے علاوہ آپ کچھ اور نہیں کر سکتے، سو فرض کیجئے کہ زمستان کی کوئی یخ بستہ صبح ہے، خورشیدِ جہاں تاب کی کرن جسم کے اندر اتارنا چاہتے ہیں، آپ کھڑکی پر آتے ہیں، پردے سرکاتے ہیں اور انگڑائی لیتے ہوئے رات کی وحشت اتار کر دن کے شور و شر میں واپس شامل ہونے...
← مزيد پڑھئےیہود جن کی تاریخ ہمیشہ سیاہ رہی ہے جنہوں نے بیشمار نبیوں اور رسولوں کو قتل کیا وہ اپنے سوا تمام انسانوں کے جان ومال کو حلال سمجھا عہد شکنی اور سازشوں کو اپنی شناخت بنایا پوری دنیا کے اندر فتنہ و فساد پھیلانے کی پلاننگ کیا 1948ء سے لے کر آج تک فلسطین میں معصوم مسلمانوں کا خون بہایا اور لاکھوں فلسطینیوں کی زمین جائداد غصب کر کے انہیں...
← مزيد پڑھئےدنیاکے کئی ممالک میں جہاں مذہبی تنازعات اکثر شہ سرخیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں اور سماج کو بانٹ دیتے ہیں، نیپال صدیوں سے مذہبی رواداری اور بقائے باہمی کے علمبردار کے طور پر کھڑا رہا ہے۔ اس قوم کے ثقافتی تانے بانے میں بنے ہوئے روایات اور عقائد کے تنوع نے نیپالی سماج میں ایک منفرد ہم آہنگی اور اجتماعیت کو فروغ دیا ہے۔ تاہم، حالیہ واقعات...
← مزيد پڑھئے" الیوم آلوطنی پر خاص تحریر " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23/ستمبر کے آتےھی دل کی کیفیت بدل سی جاتی ہے دل میں ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہےاور کیوں نا ھو کیونکہ یہ رحمت للعالمین پیارےحبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مسکن ومولد جو ھے 23/ستمبر مملکت سعودی عرب کا قومی دن ھے۔ھرسال یہ ملک کے شایان شان نہایت ہی...
← مزيد پڑھئےمملکت سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز بن عبدالرحمن الفیصل بہت بہادر اور مہم جو شخصیت تھے، انہوں نے 1902ء میں ریاض شہر کو فتح کرکے اسے آل سعود کا دارالحکومت قرار دیا۔ وہ اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الأحساء، قطیف اور نجد کے متعدد علاقوں پر بھی کنٹرول حاصل کرلئے۔ سلطنت عثمانیہ کے آخری دور میں حجاز پر شریف مکہ حسین کی حکمرانی تھی، جنہوں نے...
← مزيد پڑھئےاکثر دیکھا گیا ہے کہ بہت سے ممالک جن وجوہات کی بناپر کئی چیزوں کو اپنے ملک کا قومی نشان قرار دیتا ہے ان میں سے اہم وجہ یہ ہے کہ وہ چیزیں صرف اسی ملک میں پائی جاتی ہیں۔ جیسے : آسٹریلیا نے کنگارو جانور کو اور لبنان نے دیودار کے درخت کو اپنا قومی نشان قرار دیا ہے اور ہمارا ملک نیپال نے لالی گڈانس پھول اور ڈانفے...
← مزيد پڑھئےسانحہ جڑانوالہ نے میرے ذہن میں بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ آج کل میں ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ بطور مسلمان میرا عقیدہ پختہ مسلمانوں والا ہی ہے۔ میرا گھرانہ اہل سنت مسلک سے متصل ہے اور بچپن سے ہنو;ز اسلام کی توضیح کو بعینہ سمجھا اور اس پر عمل پیرا ہوں۔ ہمارا گھرانہ زمیندارانہ ہے۔ میرے دادا جان اور نانا جان...
← مزيد پڑھئےآج دل بڑا مغموم تھا۔ طبعی کیفیت نا قابل تشریح تھی۔ ظاہر سی بات ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کوئی ایسا معمولی واقعہ تو ہے نہیں کہ دل اداس ہوئے بغیر رہ جائے، یا دن ملول کئے بغیر گذر جائے، دماغ میں کوئی خلجان نہ ہو، رگ و ریشے میں کوئی ہیجان نہ ہو اور جوں جوں ان کی شہادت کا دن قریب آتا ہے ماتم...
← مزيد پڑھئےزندگی ایک عجب سفر ہے جس میں انسان ہر طرح کے مشاہدات و تجربات سے گزرتا ہے۔ انسان کا ذہن ایک وسیع تخیلی آمجگاہ ہے جس میں ان تخیل کی ان گنت دُنیائیں آباد ہیں جس کی تعمیر و تخریب ہر آن برسر پیکار رہتی ہے۔ ایک معمولی اور سطحی خیال ذہن کے دوش پر ابھرتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے تجربے سے ڈھل کر سبق آموز قصہ بن جاتا...
← مزيد پڑھئےگلوبل مسلم پاپولیشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے بڑھ گئی ہے یعنی دنیا کی 25 فیصد آبادی کا مذہب اسلام ہے۔ اس کے باوجود اللہ کی مقدس کتاب قرآن پاک کو اس قدر لاوارث سمجھ لیا گیا ہے کہ جب کوئی ناپاک کافر چاہے اس کی بے حرمتی کرڈالے اور عالم اسلام کے حکمران زبانی کلامی احتجاج ہی کرتے رہ جائیں۔ سویڈن...
← مزيد پڑھئے